اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر 2026 (بروز اتوار) کو 2015 کے قانون کے تحت ہوں گے۔ انتخابی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے عوامی نوٹس 30 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، جبکہ …
Read More »پاکستان
پاکستان کی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ترقی،آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف شاندار فتوحات کے بعد آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی میں جاری سہ ملکی سیریز میں کامیابیوں کے نتیجے میں پاکستان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 103 ہوگئی ہے جبکہ تیسرے نمبر پر موجود جنوبی افریقا صرف ایک …
Read More »پختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقاب
پشاور: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے خزانے کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا …
Read More »پورے کراچی میں تعلیم کارڈ جاری کریں گے:حافظ نعیم الرحمٰن
جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اپنی تحریک کا تیسرا فیز شروع کر رہے ہیں، جمعے کو 150 شہروں میں لیوی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پورے کراچی میں تعلیم کارڈ جاری کریں گے، ریاست کی ذمے داری ہے کہ وہ مفت …
Read More »پاکستانی اور سعودی انویسٹرز کی ایک دوسرے کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت
لاہور: لیک سٹی گالف اینڈ کنٹری کلب میں سعودی پاک رئیل اسٹیٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ایکسپو میں شریک پاکستانی سرمایہ کاروں نے سعودی انویسٹرز کو پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جبکہ سعودی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔ اٹلسنقشے دیکھیں ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں گورنر پنجاب سردار …
Read More »ملتان میں بچے کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک ہوگیا، سی سی ڈی
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ(سی سی ڈی) کا کہنا ہے کہ ملتان میں بچے کو گاڑی سے کچلنے والا مرکزی ملزم فرار ہونے کے بعد ’سی سی ڈی بہاول پور سے مقابلے میں ہلاک‘ ہو گیا۔ سی سی ڈی بہاول پور کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”ملزم نے گزشتہ روز ملتان میں ایک معصوم یتیم بچے وسیم عباس …
Read More »کراچی، لوٹ مار کرکے فرار ہونے والےڈاکوؤں پر شہری نے گاڑی چڑھا دی، 2ڈاکو زخمی
کراچی: شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر سینٹرم شاپنگ مال کے قریب شہری سے پرس چھین کر فرار ہونے والے دو مبینہ ڈاکوؤں کو کار سوار نے تعاقب کے بعد ٹکر مار کر گرا دیا جس کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے بھی دونوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق دو مسلح …
Read More »کراچی: پولیس مقابلے کے بعد رکشہ گینگ کےانتہائی مطلوب 3ملزمان گرفتار
کراچی: ایسٹ پولیس نے بلوچ پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے بعد گوپانگ رکشہ گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق رات گئے ٹیپو سلطان پولیس اور شاہین فورس نے بلوچ پل کے قریب رکشے میں سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ …
Read More »کراچی:ڈاؤ یونیورسٹی کے 27ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت، تنخواہیں واپس لینے کا حکم
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 27 ملازمین کو تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا جبکہ تمام تنخواہیں بھی واپس لینے کا حکم دیا گیا ہے۔سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثار کھوڑو کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈاؤ یونیورسٹی کے مالی سال 2024 اور 2025 کے آڈٹ پیراز کا …
Read More »کراچی،2دن میں فی کلو ایل پی جی 150روپے مہنگی
کراچی میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت 550 سے بڑھ کر 600 روپے ہو گئی۔ کراچی میں 2 دن میں فی کلو ایل پی جی 150 روپے مہنگی ہوئی ہے۔ اوگرا نے اکتوبر 2026ء میں فی کلو ایل پی جی کا بھاؤ 279.34 روپے مقرر کیا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایل پی جی کی …
Read More »
THE PUBLIC POST