کراچی (پبلک پوسٹ)خبردار ہوشیار، بینک سے رقم لے کر نکلے تو احتیاط کریں ایک اور شہری اسلحے کے زور پر پچاس لاکھ روپے سے محروم نیو ٹاؤن کے علاقے میں بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا ملزمان شہری فرحان سے پچاس لاکھ روپے لوٹ کر فرار، مقدمہ درج میں کنسٹرکشن کا کاروبار کرتا ہوں، …
Read More »پاکستان
چڑیا گھر میں مادہ ریچھ رانو کی منتقلی سے کراچی چڑیا گھر کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے
کراچی (پبلک پوسٹ)چڑیا گھر میں مادہ ریچھ رانو کی منتقلی سے کراچی چڑیا گھر کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے عدالت حکم پر چڑیا گھر کا معائنہ کرنے والے مبصرین کی عبوری رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنالی گئی مبصرین میں درخواست گزار جیوڈ ایلن پریرا، جبران ناصر اور ظفیر احمد شیخ شامل تھے عدالتی احکامات پر بطور …
Read More »“بیت السلام اولمپیاڈ 2025ء کا رنگارنگ آغاز300 اداروں کے 3 ہزار طلبہ شریک”
کراچی (پبلک پوسٹ )پاکستان کے سب سے بڑے انٹر اسکول اسپورٹس و اکیڈمک مقابلوں کے میلے بیت السلام اولمپیاڈ 2025ء کا شان دار افتتاح کراچی کے دی انٹیلیکٹ اسکول کے آڈیٹوریم میں ہوا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آئی جی سندھ غلام نبی میمن تھے جبکہ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ آئی جی سندھ غلام نبی …
Read More »ظہران ممدانی، رمیز راجہ سے متاثر، اپنی تقریر میں کمنٹیٹر کی لائنز دہرا دیں
ایشیائی نژاد ڈیموکریٹک سوشلسٹ ظہران ممدانی پاکستانی کمنٹیٹر رمیز راجہ کے مداح نکلے۔ 34 سالہ ظہران ممدانی منگل کے روز نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوئے تھے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر کی الیکشن مہم کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے اب رمیز راجہ نے بھی ری شیئر کیا ہے۔ وائرل ویڈیو …
Read More »کراچی اور حیدرآباد میں بتدریج چڑیا گھر ختم کر کےقدرتی ماحول میں نیشنل پارک بنائیں: سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائی کورٹ میں کراچی چڑیا گھر سے مادہ ریچھ رانو کی منتقلی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے انکشاف کیا کہ چڑیا گھر میں ویٹنری ڈاکٹر کا کمرہ اسٹور کے طور پر استعمال ہو رہا ہے، ایکسرے مشین خراب ہے، آپریشن تھیٹر ناقابلِ استعمال ہے، جبکہ جانوروں کو بے ہوش کرنے یا خون …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا مبینہ اغوا خاتون کو زندہ یا مردہ برآمد کر کےپیش کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر اغوا خاتون کو زندہ یا مردہ برآمد کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ کاہنہ سے مبینہ اغوا خاتون کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حیرت ہے آپ سے ایک خاتون ریکور نہیں ہورہی، فوزیہ کا سراغ اس کے گھر سے ملے گا۔ آئی جی …
Read More »اسکولوں کے اوقاتِ کار میں عارضی تبدیلی! صبح کتنے بجے کھلیں گے؟
راولپنڈی : کچہری چوک پر تعمیراتی کام کے باعث اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی گئی ، جو آئندہ احکامات تک نافذ العمل رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی نے کچہری چوک پر جاری تعمیراتی کام کے باعث کینٹ اور سٹی سب ڈویژنز میں واقع تمام تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان کر …
Read More »رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی
کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 21 تک جاپہنچی ہے،صوبے میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 9ہزار 638 ہے،جن میں سے 4540 افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک صوبے بھر میں ڈینگی کے باعث …
Read More »سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی،فی تولہ 3700 روپے مہنگا
کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمت دو دن کی کمی کے بعد پھر بڑھ گئی، آج فی تولہ 3700 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3700 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3122 …
Read More »لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ کراچی میں اتار لیا گیا
کراچی(پبلک پوسٹ)لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 کو ہنگامی طور پر کراچی ایئرپورٹ اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دورانِ پرواز جہاز سے ایک پرندہ ٹکرایا، جس سے طیارے کی ونڈ اسکرین کو شدید نقصان پہنچا اور پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST