رواں مالی سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آلو 0.85 اور چکن 14.66فیصد مہنگا …
Read More »پاکستان
کراچی: غیر قانونی مقیم 11 افغان باشندوں کوپولیس نے حراست میں لے لیا
کراچی: پولیس کا کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندگان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔تھانہ شاہراہ نور جہاں کی حدود میں مخبر خاص کی اطلاع پر مختلف مقامات پر کامیاب چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم 11 افغان باشندوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ زیر حراست افغان باشندوں میں جاوید ولد …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پہلے ٹریڈنگ سیشن کا مثبت زون میں اختتام
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پہلے ٹریڈنگ سیشن کا مثبت زون میں اختتام ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 694 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم پہلے ٹریڈنگ سیشن …
Read More »سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی
مظفرآباد: پلندری:استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، کئی افراد زخمی ہوگئے، سردار تنویر الیاس محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ ٹائیں ڈھلکوٹ کے مقام پر کی گئی، فائرنگ کے …
Read More »دبئی: پاکستانی خاتون نے لاٹری میں 10 لاکھ ڈالرز جیت لیے
دبئی میں مقیم پاکستانی خاتون نے اپنی زندگی کی پہلی دبئی ڈیوٹی فری ملینیئم ملینیئر ٹکٹ پر 10 لاکھ امریکی ڈالرز (1 ملین ڈالرز) کا انعام جیت لیا۔ اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ ہیرا نیر نامی خاتون کا کہنا ہے کہ مجھے دبئی ڈیوٹی فری کی اس اسکیم کے بارے میں اپنے ایک ساتھی سے دفتر میں ہونے …
Read More »عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار ڈالر سے نیچے، پاکستان میں بڑی کمی ہوگئی
عالمی بازار میں سونے کا فی اونس بھاؤ چار ہزار ڈالر سے نیچے آگیا ہے، پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 36 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 994 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ …
Read More »پاکستان آنے کے بعد 1 ماہ میں ڈرائیونگ کے 6 جرمانے ہو چکے: صنم جنگ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے بتایا ہے کہ مجھے پاکستان آئے ہوئے 1 ماہ ہو گیا ہے اس دوران مجھ پر 6 بار ڈرائیونگ کا جرمانہ لگ چکا ہے اور ایسی چیزوں پر بھی جرمانہ ہوا جو میں نے کی ہی نہیں۔ صنم جنگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک …
Read More »نمرہ مہرہ اپنے آئیڈیل شوہر میں کن خصوصیات کو اہمیت دیتی ہیں؟
لاہور:نمرہ مہرہ نے اپنے فنی سفر کا آغاز مختلف ٹیلی وژن پروگراموں سے کیا۔ اپنے منفرد اندازِ گائیکی اور موسیقی کی دلکش پیشکش کے باعث وہ ابتدا ہی سے ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان کے مقبول گانا”ماہیا وے” نے انہیں غیر معمولی شہرت دلائی آج کل وہ مختلف ڈراموں کے او ایس ٹی گانے کے ساتھ …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم دھماکے کے تناظر میں سیکیورٹی فورسز نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر وسیع پیمانے …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات نے چند روز میں ملک میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، ہفتے اور اتوار کو ان ہواؤں کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی …
Read More »
THE PUBLIC POST