کراچی میں ابراہیم حیدری نئی آبادی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اقبال کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، مقتول کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہوتے وقت گولی کا …
Read More »پاکستان
کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع
کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع ہو گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق موبائل فون سروس ساتویں محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی جا رہی ہے۔ ادھر بہاولپور میں شہدائے کربلا کی یاد میں 7 محرم کو 26 شبیہ علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔ ساتویں محرم الحرام کو ضلع بھر …
Read More »جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر مولانا فضل الرحمان سے ثالثی کی اپیل
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اکابرین نے کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اپیل کر دی۔ سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان ایک بیان میں کہا کہ آج میں یہ گفتگو ایسے موقع پر کر رہا ہوں جب کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے اندر کشمیری عوام اور پاکستان کی …
Read More »بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ،گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کی دعوت
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کو مل کر حکومت بنانے کی دعوت دی، گلگت بلتستان میں حکومت سازی اور مختلف آئینی عہدوں کے انتخاب سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔ …
Read More »سانحہ گل پلازہ:پولیس نے تنویر پاستا اور ساتھیوں کو ذمے دار قرار دے دیا
کراچی:سانحہ گل پلازہ کیس میں پولیس نے تنویر پاستا اور اس کے ساتھیوں کو سانحے کا ذمے دار قرار دے دیا اور چالان پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے کے چالان میں تنویر پاستا، حذیفہ عمار اسماعیل، امین، محمد رمضان اور نعمت اللہ کو ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ ملزم تنویر پاستا یونین صدر، عمار اسماعیل نائب صدر، امین …
Read More »حکومت نے عاشورہ محرم پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد عاشورہ محرم کے موقع پر 25 اور 26 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »کراچی پر قبضہ نہیں،عوام نے جماعت اسلامی کو مسترد کیا ہے، وزیرِ ثقافت سندھ
کراچی:صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پر قبضہ نہیں ہے، بلکہ عوام نے جماعت اسلامی کو مسترد کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ جس جماعت نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں جیتا، …
Read More »ویگو ڈالے والے بیان پرکہیں خواجہ آصف کی چھٹی نہ ہو جائے، لطیف کھوسہ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ویگو ڈالے والی بات پر کہیں خواجہ آصف کی چھٹی نہ ہو جائے کیونکہ جونیجو صاحب نے سب کو کاروں پر کھڑا کیا تھا تو جونیجو صاحب کی چھٹی ہوگئی تھی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ خواجہ آصف نے …
Read More »بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، سودی نظام کا بوجھ بڑھ رہا ہے، حافظ نعیم
لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، بلکہ سودی نظام کا بوجھ ہی بڑھ رہا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں کوئی نئی چیز نہیں ہے ، بجٹ کا آدھے سے زیادہ حصہ سود کی ادائیگی …
Read More »سیاسی بنیادوں پر خود ساختہ مقدماتقائم کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف سزائیں دینے کے خلاف نہیں، بلکہ سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے خود ساختہ مقدمات کی مخالف ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی بارہا یہ مؤقف اختیار کر چکی ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر جاری گرد بیٹھ جانی چاہیے اور اس …
Read More »
THE PUBLIC POST