کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 15 سال کے روشن کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے والد روئیداد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 ڈاکو واردات کے لیے گھر میں داخل ہوئے جن میں سے 2 مسلح …
Read More »پاکستان
تھانے میں ڈیوٹی کرسی پر میز سجا کر سالن پکانے کی ویڈیو وائرل
اوکاڑہ: پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں تھانہ راوی کے اے ایس آئی کی دورانِ ڈیوٹی کرسی اور میز سجا کر سالن پکانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اوکاڑہ میں تھانہ راوی کے اے ایس آئی محمد شفیق نے دورانِ ڈیوٹی کرسی اور میز سجا کر چولہے پر سالن پکایا، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …
Read More »کے ایم سی کی عمارت میں آتشزدگی،میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع کے ایم سی کی عمارت میں آتشزدگی کے باعث میئر کراچی کا دفتر مکمل طور پر جل گیا۔کے ایم سی ہیڈ آفس میں لگنے والی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں لگی تھی، آتشزدگی کے نتیجے …
Read More »اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سیکڑوں اہلکاروں کی تعیناتی
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے، جو آج سے تاحکم ثانی نافذ رہے گا۔ذرائع کے مطابق جیل کے گرد سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مزید 6 پولیس ناکے قائم کردیے گئے ہیں۔ پولیس ناکے داہگل، گیٹ ون، گیٹ فائیو، فارما سوٹیکل فیکٹری اور گورکھپور میں قائم کیے گئے ہیں۔ اس …
Read More »’18 مقدمات میں مطلوب’حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔ ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق 2 روز سے غائب سابق وفاقی وزیر حماد اظہر 18 مقدمات میں مطلوب تھے، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ وہ …
Read More »اسلام آباد: ایف 10 مظاہرہ کیس میں سینیٹر مشتاق سمیت 96 ملزمان کی ضمانتیں منظور
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے دارالحکومت کے سیکٹر ایف 10 میں کشمیر کے حوالے سے مظاہرے کے خلاف درج مقدمے میں گرفتار تمام 96 ملزمان بشمول سینیٹر مشتاق احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ان کے خلاف پولیس نے 31 جولائی کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں آزاد جموں و کشمیر کے حوالے …
Read More »غلط ڈیٹا شیئر کرنے پر وزیر تعلیم سندھ کاسینیئر صحافی سے معافی مانگنے کا مطالبہ
کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے سینیئر صحافی کی جانب سے غلط ڈیٹا شیئر کرنے پر ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ دو روز قبل ملک کے مایہ ناز صحافی نے ایک سندھ کے محکمہ تعلیم کا غلط ڈیٹا شیئر کیا، سندھ اسمبلی میں …
Read More »ڈوپ ٹیسٹ مثبت، انعام بٹ کیخلاف کارروائی کا امکان
پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انعام بٹ نے بینائی سے متعلق ایک دوا استعمال کی تھی، تاہم ایشین بیچ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ سے قبل اس دوا کے استعمال کے بارے میں آگاہ نہیں کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انعام …
Read More »پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر 1 منٹ میں 340 پنچز لگا کر گینیز بک میں ریکارڈ درج کرا دیا۔ اس پہلے یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی دبیاجیوتی سرکار کا 1 منٹ میں331 پنچز کا تھا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ کا اسٹریچنگ کیٹیگری میں …
Read More »کراچی: جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب، 24 گھنٹے نگرانی شروع
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب کر دیا ہے، جس کے ذریعے رن ویز اور اطراف کی 24 گھنٹے موثر نگرانی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ جدید کیمروں کی مدد سے طیاروں کی پارکنگ اور نقل و حرکت کو بھی مانیٹر کیا جا سکے گا، جبکہ نئے کیمرے …
Read More »
THE PUBLIC POST