پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیقہ خان اپنی 22ویں سالگرہ سے قبل منعقد کی گئی پری برتھ ڈے پارٹی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید اور دلچسپ تبصروں کی زد میں آگئیں۔ ربیقہ خان کے اہلخانہ نے ان کیلئے سرپرائز پارٹی کا اہتمام کیا، جہاں وہ لائم گرین لباس میں کیک کاٹتی اور اپنی فیملی کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارتی نظر …
Read More »پاکستان
کیا پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر کرنے جارہی ہے؟آج اہم اعلان متوقع
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج اہم پریس کانفرنس لانگ مارچ سے متعلق حتمی اور اہم اعلان کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج دوپہر تین بجے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ اس موقع پر صوبائی کابینہ کے ارکان اور پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز بھی ان کے ہمراہ …
Read More »صوبے میں گورنر راج لگانے کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر خیبرپخونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج لگنے کا امکان ہے اور آئین میں اس کی گنجائش بھی ہے، گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے۔ پشاور میں میڈیا ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کےحوالے سے پی ٹی آئی کی کوئی تیاری نہیں، پی ٹی آئی کےلوگ خود گرفتاریاں دے …
Read More »‘اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کی کوشش نہ کریں،والد کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے
سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات کے حق میں 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان …
Read More »پاک افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش ناکام،متعدد افغان طالبان ہلاک، سکیورٹی ذرائع
کوئٹہ: سکیورٹی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاک افغان سرحد پر چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ افغان طالبان کی جانب سے اشتعال انگیز فائرنگ کی گئی، جس کا پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بروقت، مؤثر اور بھرپور جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع …
Read More »کے الیکٹرک کراچی کے لوگوں کواجتماعی سزا دے رہی ہے، منعم ظفر خان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کراچی کے لوگوں کو اجتماعی سزا دے رہی ہے، 18، 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی ہی اجیرن بنا دی ہے۔ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ دو تین فیصد افراد وہ ہیں جو بجلی کا …
Read More »سندھ حکومت کا فیک نیوز کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے فیک نیوز کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی) سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سرکاریخدمات ڈھونڈیںسیکریٹری اطلاعات اور محکمہ اطلاعات کے تمام شعبوں کے ڈائریکٹرز کو فیک نیوز کی مانیٹرنگ اور مؤثر میڈیا حکمت عملی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل …
Read More »حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلب
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کی حمایت اور مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ممکنہ تعاون کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔ یہ اجلاس …
Read More »کراچی: زخمی ڈاکو فرار ہونے کی کوشش کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب پولیس مقابلے کے دوران زخمی ڈاکو فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے مارا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کو گزشتہ روز شہریوں نے ڈکیتی کے دوران پکڑا تھا، جسے اسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ اس نے پولیس اہلکار کا پستول چھین کر فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …
Read More »کراچی؛ بریک فیل ہونے سے مسافر بس گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی
کراچی:لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے پاس مسافر بس کا بریک فیل ہونے سے گاڑی اور موٹر سائیکل زد میں آگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثے میں گاڑی اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا۔
Read More »
THE PUBLIC POST