کراچی میں جمعرات کو میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس انعقاد پذیر ہوا جس میں ان کے بزنس پارٹنر سے سوال و جواب کیے گئے۔ دورانِ اجلاس گزشتہ سماعت کے موقع پر ڈاکٹر اسامہ کے ساتھ آئے ہوئے افراد کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کی شکایت جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس …
Read More »پاکستان
جناح اسپتال کراچی میں سرجیکل کمپلیکس کی لفٹ خراب، ڈاکٹرز اور مریض پھنس گئے
جناح اسپتال کراچی میں سرجیکل کمپلیکس کی لفٹ خراب ہونے کے سبب ڈاکٹرز اور مریض آدھے گھنٹے تک لفٹ میں پھنسے رہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق سرجیکل کمپلیکس کی لفٹ کئی دنوں سے مسئلہ کر رہی ہے، لفٹ کبھی خود چلتی ہے اور کبھی خود رک جاتی ہے، آج بھی لفٹ فلور کے درمیان پھنس گئی، آدھا گھنٹہ پھنسے رہنے کے …
Read More »پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت؛وزیراعظم کمیٹی کی رپورٹ پر پولیس کارروائی شروع
اسلام آباد: پمز اسپتال میں 14 بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں پولیس نے بھی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ کی روشنی میں اسپتال کے معطل افسران کے بیانات ریکارڈ کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاقی پولیس فوجداری قانون کے تحت پمز سانحے …
Read More »لانگ مارچ کی تیاریاں؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 5 روزہ دورے پر سندھ روانہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی 5 روزہ دورۂ سندھ پر رحیم یار خان کے لیے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ 27 ستمبر کی اسٹریٹ موومنٹ کے لیے سندھ میں بھرپور سیاسی و عوامی رابطہ مہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں سیاسی و مقامی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے اور اسٹریٹ موومنٹ …
Read More »وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف خود ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کی صدارت کریں گے، مجوزہ بورڈ تجارت کے مکمل سپلائی چین میں بہتری لانے اور سرحد پار تجارت سے متعلق تمام نان …
Read More »سندھ میں ایک ہی حکومت ہوگی، اس کے سوا کوئی بات نہیں ہو سکتی، سعید غنی
کراچی: وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک ہی حکومت ہوگی، اس کے سوا کوئی بات نہیں ہو سکتی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم اس وقت کنفوز ہے۔ جماعت اسلامی اس شہر میں نئی ایم کیو ایم …
Read More »کراچی میں جماعتِ اسلامی کی ہڑتال کامیاب، 300 سے زائد مارکیٹیں بند ہیں: منعم ظفر خان کا دعویٰ
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ تاجر برادری نے آج کی ہڑتال کامیاب بنائی ہے اور 300 سے زائد چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان نے کہا کہ تاجر رہنما بھی میرے ساتھ صدر میں موجود ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسکول بھی بند ہیں جبکہ وکلاء …
Read More »آج سے 5 ستمبر تک طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بالائی علاقوں میں 3 سے 5 ستمبر کے دوران بارش اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ژوب، موسیٰ خیل، شیرانی، خضدار اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ 4 اور 5 ستمبر کو بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔ …
Read More »راولپنڈی: شہری پر تشدد کرنیوالا پولیس اہلکار نوکری سے برطرف
تھانہ گوجرخان میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ 30 اگست کو شہری سے پولیس اہلکار کے ناروا سلوک کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد کانسٹیبل احتشام کو چارج شیٹ جاری کی گئی۔ سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے انکوائری کے بعد کانسٹیبل احتشام کو محکمۂ پولیس سے ڈس …
Read More »پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشتگرد ہلاک
پاک افغان سرحد کے قریب فتںہ الخوارج کے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ انداز میں دہشت گردوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور بھارتی سرپرست یافتہ 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس …
Read More »
THE PUBLIC POST