اسلام آباد: عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ان کی ساکھ متاثر کرنے سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے سہیل آفریدی کی عدم حاضری …
Read More »پاکستان
نیوکراچی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
نیوکراچی میں گھرسے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے جسے بعدازاں پولیس نے ابتدائی تفتیش میں خود کشی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوکراچی صنعتی ایریا تھانے کےعلاقے سیکٹرفائیو ایف غازی ملک شاپ کے قریب گھرسے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے، اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے …
Read More »یورپ میں شدید گرمی کے باوجودلوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
اگرچہ آج کے دور میں اے سی عام ہوتا جا رہا ہے لیکن یورپ میں صرف 20 لوگ اے سی جیسی سہولت سے بہرہ ور ہوسکتے ہیں۔ اس کی متعدد وجوہات ہیں جس میں پہلی وجہ ورثے کے ضوابط ہیں۔ بہت سے یورپی شہر تاریخی عمارتوں سے بھرے پڑے ہیں۔ فرانس جیسے ممالک میں تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے سخت …
Read More »کسٹمز کی کارروائی غیر قانونی قرار،ضبط شدہ ٹینکرز اور املاک واپس کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کسٹمز حکام کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات سے منسلک نجی کمپنیوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کا مقدمہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے ضبط شدہ ڈیزل، آئل ٹینکرز اور سیل کی گئی املاک درخواست گزاروں کے حوالے کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ جسٹس …
Read More »ٹیکس چوری کی غلط معلومات؛سینیٹ کمیٹی نے چیف آپریشنز ایف بی آر کو اجلاس سے نکال دیا
اسلام آباد: ٹیکس چوری کی غلط معلومات دینے رپ سینیٹ کمیٹی نے چیف آپریشنز ایف بی آر کو اجلاس سے باہر نکال دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تمباکو، ٹیکس چوری اور سگریٹ اسمگلنگ سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے …
Read More »سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
کراچی: سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 65ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں آج کاروباری ہفتے کے …
Read More »کراچی؛ بیٹے نے سوتیلی ماں کو کلہاڑی کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں بیٹے نے سوتیلی ماں کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا، واقعے کے وقت مقتولہ کی مدد کرنے والا پڑوسی بھی زخمی ہوا۔ پولیس نے شدید مزاحمت کے بعد ملزم بیٹے کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے واقعے میں استعمال ہونے والا آلہ قتل (کلہاڑی) بھی برآمد کر لی ہے۔ …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیےبجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست جمع کروائی ہے، مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد کی دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک
پاکستان نے ملک کے اندر دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے بعد افغانستان کے صوبوں پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے تین اہم اہداف کو نشانہ بنایا جہاں 25 دہشت گرد مارے گئے اور گولہ بارود تباہ کردیا گیا جبکہ باجوڑ میں جماعت الاحرار کے انتہائی اہم کمانڈر سمیت تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ وفاقی …
Read More »کراچی، نجی کلینک میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکٹر کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی، ساتھی فرار
کراچی: شہر قائد میں سپر ہائی وے ہنگورا گوٹھ میں ڈاکوؤں نے نجی کلینک میں مریضوں اور کلینک کے عملے سے موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا ، کلینک کے ڈاکٹر نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی ہوگیا جبکہ دیگر ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی …
Read More »
THE PUBLIC POST