اینڈرائیڈ صارفین کے اسمارٹ فونز پر کال سیٹنگز میں اچانک تبدیلی کردی گئی ہے اور اس تبدیلی کو صارفین نے بھی محسوس کیا۔ اس تبدیلی کے بعد اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز میں کال کرتے یا کال موصول ہونے پر فون کا انٹر فیس تبدیل ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس تبدیلی کو سوشل میڈیا پر متعدد اینڈرائیڈ صارفین نے …
Read More »پاکستان
پولیس کی سنگین غفلت، اعلیٰ ترین شخصیات25 منٹ ٹریفک میں پھنس گئیں
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پولیس کی سنگین غفلت سامنے آ گئی۔ وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پولیس کی سنگین غفلت سے اعلیٰ ترین شخصیات ٹریفک میں پھنس گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 2 اعلیٰ ترین شخصیات ی وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران …
Read More »سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کر کےنازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ این سی سی آئی اے کے ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے …
Read More »کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، شہر میں دہشت گردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان نے کہا ہے کہ 18 مئی 2025 کو بدین کے 45 سالہ شخص کے قتل میں ملوث 4 …
Read More »کراچی: بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں چند روز پہلے شدید بارش کے دوران خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے شخص کو جمشید کوارٹر تھانے کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون سے نازبیا حرکت کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا …
Read More »نواز شریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کومتحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی
لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نوازشریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو سونپ دی۔ زرائع نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کو این اے 129 کے چاروں دھڑوں میں مصالحت کرانے کی بھی ہدایت کی گئی، خواجہ سعد رفیق …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی
مون سون سسٹم کے اثرات شہر کی فضا پر بدستور برقرار ہیں۔ ہفتہ کی صبح نارتھ کراچی، اسکیم 33، گلستان جوہر، گلشن اقبال، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع آئندہ ایک سے دو روز تک زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے، …
Read More »عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کا بھی جسمانی ریمانڈ منظور
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ کے مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست ریمانڈ پر سماعت کرنے والے جج منظر علی گل نے میڈیا نمائندگان …
Read More »پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا اہم فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 سال مکمل ہونے پر دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دستاویزی فلم پی ایس ایل کے 2016 سے 2025 تک کے سفر کے اتار چڑھاؤ اور کامیابیوں پرمبنی ہوگی۔ دستاویزی فلم میں پی ایس ایل کی دبئی سے پاکستان منتقلی …
Read More »حکومت 27ویں ترمیم اور نئےصوبوں کے حوالے سے ’مکمل غیر سنجیدہ‘ ہے، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 27 ویں ترمیم اور ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے مکمل غیر سنجیدہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاغذات نامزدگی تسلیم کر لے گئے ہیں، پی ٹی …
Read More »
THE PUBLIC POST