پاکستان

سندھ بھر میں نئے تعینات اساتذہ عید پر بھی تنخواہوں سے محروم

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے تعینات اساتذہ عید پر بھی تنخواہوں سے محروم رہیں گے۔ کراچی میں نئے تعینات اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اکاونٹنٹ جنرل نے اہم ہدایت جاری کر دی ہیں ہدایات کے مطابق ایس ایس ٹی گریڈ 16 اور سبجیکٹ اسپیشلسٹ گریڈ 17 کی تنخواہوں کے اجرا پر پابندی عائد ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل …

Read More »

جمعة الوداع کے اجتماعات، یوم القدس کی ریلیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور، کراچی، اسلام آباد:جمعةالوداع کی عبادات اور یوم القدس کی ریلیوں کے باعث ملک بھر میں عبادت گاہوں کے لیے خصوصی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔یوم القدس کے حوالے سے پاکستان کے مختلف شہروں میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے اور متبادل ٹریفک پلان بھی جاری کیے گئے ہیں۔ ہر سال مسلمانوں کے مقدس …

Read More »

کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

سبکدوش گورنر سندھ کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب چلے گئے۔ کامران ٹیسوری سعودی عرب میں چند روز قیام کریں گے، روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پرحاضری بھی دیں گے۔ اس موقع پر کامران ٹیسوری نے گفتگو میں کہا کہ خدا حافظ کہنے کے لیے ایئر پورٹ آنے والے تمام پروٹوکول عملے کا شکر گزار …

Read More »

کراچی سے مبینہ اغواء ہوئی لڑکی گھارو میں قتل، منگیتر گرفتار

گھارو میں قتل کراچی کی رہائشی لڑکی کے بے رحمانہ قتل کا معمہ حل ہو گیا، قاتل اس کا اپنا منگیتر نکلا۔ کراچی سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی لڑکی کو گھارو میں قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقتولہ کے منگیتر کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی طارق دھاریجو کے مطابق صدر کی رہائشی لڑکی 3 روز …

Read More »

کراچی: یوم القدس کے موقع پر ٹریفک پلان جاری

یوم القدس کے موقع پر کراچی کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، کراچی میں آج دوپہر 12 بجے سے مختلف سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بوٹ بیسن سے جناح برج اور مائی کلاچی آنے جانے والی دونوں سڑکیں بند رہیں گی۔ ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ پی آئی ڈی سی سے جناح …

Read More »

کراچی: حسن اسکوائر کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ بشیر کے نام سے ہوئی ہے، حادثے کے بعد …

Read More »

کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ناصرف دن بلکہ راتیں بھی گرم رہ رہی ہیں۔ شہرِ قائد میں آج درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 22.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمۂ …

Read More »

کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز

پاکستان کے معاشی حب کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لیے نئی فیڈر سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ میری ٹائم کے وزیر جنید انوار چوہدری کے مطابق کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے فجیرہ اور خورفکن کے لیے باقاعدہ شپنگ سروس شروع کر دی گئی ہے، پہلا فیڈر شپ کراچی گیٹ وے ٹرمینل پہنچ چکا ہے۔ واضح رہے …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس، ایف سی تنظیم نو ترمیمی بل منظور کرانے کی حکومتی کوشش ناکام

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی طرف سے ایف سی تنظیم نو ترمیمی بل ضمنی ایجنڈے پر لاکر منظور کرانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جبکہ گورنر سندھ کی اچانک تبدیلی پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام …

Read More »

صدرِ مملکت کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری

۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت گورنر سندھ کے عہدے کے لیے نہال ہاشمی کی تقرری …

Read More »