اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔ تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے تھی تاہم سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات ہوئی جو 10 …
Read More »پاکستان
سڑکیں بن رہی ہیں،کراچی کے ہر روڈ پر جدید بسیں چلیں گی، شرجیل میمن
کراچی:سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، سڑکیں بن رہی ہیں۔ شہر کی ہر سڑک پر جدید بس چلے گی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وقفہ دعا کیا گیا، جس میں پاکستان کی بقا و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سانحہ گل پلازہ کے شہدا …
Read More »بلوچستان: 2 کارروائیوں میں بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 29 جنوری کو بلوچستان میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک کارروائی ضلع ہرنائی کے نواحی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی تھی جس کے دوران سیکیورٹی …
Read More »سندھ میں سرکاری اسکولز کوانتظامی طور پر مضبوط بنانے کی جانب قدم
ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں پہلی بار سرکاری اسکولز کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی طرف قدم بڑھایا گیا ہے۔ کراچی سے ترجمان کے مطابق اسکول اسپیسفک بجٹ کے تحت سرکاری اسکولز کو 18 ارب 63 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ نے اس حوالے سے کہا کہ اسکولز کو پیسے جاری ہوچکے …
Read More »پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے ہرادیا
پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب 40، سلمان علی …
Read More »ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کیلئے ٹیوشن فیس کی حد مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کی سفارشات پر ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس ٹیوشن فیس کی حد مقرر کر دی گئی۔پی ایم ڈی سی نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے ٹیوشن فیس کی حد مقرر کی، نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فیس 18 لاکھ روپے سالانہ ہو گی۔ ایم …
Read More »بانی کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں:رہنما پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں تشویشناک ہیں۔ راولپنڈی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات …
Read More »نوجوان کی فیس بک لائیو پر خودسوزی: حیران کن کہانی سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر براہِ راست نشریات کے دوران خود کو آگ لگانے والے نوجوان کا واقعہ دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ آئے دن لوگ آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنی زندگی کے حساس لمحات شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ایسے کئی واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں افراد نے لائیو ویڈیو کے دوران …
Read More »پی آئی اے نجکاری کا عمل مکمل، ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے
قومی ایئرلائن کی نجکاری کے سلسلے میں حکومت اور عارف حبیب کنسوریشم کے درمیان ٹرانزیکشن سے متعلق دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب تاریخی اہمیت کی حامل ہے، …
Read More »فیملی ٹری میں غیر ملکی کو کیسے شامل کیا؟عدالت کا نادرا کو دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نادرا کی جانب سے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر حکام کو 10 روز میں پوری فیملی قانونی دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو نادرا کی جانب سے فیملی ٹری میں غیر …
Read More »
THE PUBLIC POST