اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کی آئینی درخواستیں اعتراضات لگا کر واپس کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیے۔ عائد اعتراضات کے مطابق درخواست گزار نے واضح نہیں کیا کہ درخواستوں میں کونسا مفاد عامہ کا سوال ہے، ایسے کونسے بنیادی حقوق متاثر ہوئے کہ …
Read More »پاکستان
زراعت، آئی ٹی، معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں بیرونی ممالک سے سرمایہ کاری آسکتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد/ لندن(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زراعت، آئی ٹی، معدنیات، ٹورازم اور قابل تجدید توانائی اہم شعبے ہیں جن میں بیرونی ممالک سے سرمایہ کاری آ سکتی ہے۔ لندن سے زوم پر وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے اعلی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس …
Read More »سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمتنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (پبلک پوسٹ )سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 93 ہزار …
Read More »رافیل کیسے گرائے تھے؟حارث رؤف نے بھارتی شائقین کو بتادیا
ایشیا کپ 2025ء کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج میچ کے دوران حارث رؤف کے بھارتی شائقین کو رافیل گرانے کے دلچسپ اشارے خبروں کی زینت بن گئے۔ پاکستان کے فاسٹ بالر حارث رؤف نے بھارتی شائقین کے جملوں کا جواب ایک منفرد اور طنزیہ انداز میں دیا، وہ میدان میں اپنی گیند کا جادو …
Read More »فخر زمان آؤٹ تنازع: پاکستانی ٹیم انتظامیہ نےآئی سی سی سے امپائر کی شکایت کردی
دبئی میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے فخر زمان کو متنازع آؤٹ دیے جانے پر آئی سی سی سے ٹی وی امپائر کی باضابطہ شکایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق میچ کے بعد منیجر نوید اکرم چیمہ نے اپنے تحفظات سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو آگاہ کیا لیکن چونکہ یہ آئی سی سی امپائرز …
Read More »ملکی معیشت ترقی کی راہ پر؛ زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر کے قریب، برآمدات میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ملکی معیشت ترقی کی راہ پر دوڑنا شروع ہو گئی ہے، جس کا اظہار زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے، برآمدات میں بہتری، بین الاقوامی مالیاتی انضمام اور ہمسایہ ممالک سے تجارتی تعلقات کے فروغ سے ہوتا ہے۔ زرمبادلہ ذخائر 19.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ستمبر 2025 تک بڑھ کر 19.73 …
Read More »بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی کی خبروں پراظہر محمود کا دلچسپ ردِعمل
قومی ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ اظہر محمود نے سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ٹیم واپسی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں پر دلچسپ ردِعمل دیا ہے۔ اظہر محمود نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر لاہور کے گالف کورس سے بابر اعظم کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے …
Read More »فلسطین کے دوریاستی حل پر اقوام متحدہ کی سربراہی کانفرنس آج؛ وزیراعظم شریک ہوں گے
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)فلسطین کے دوریاستی حل پر اقوام متحدہ کی سربراہی کانفرنس آج ہوگی، جس میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف بھی شریک ہوں گے۔ سعودی عرب اور فرانس کی سربراہی میں اقوام متحدہ میں آج مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے اہم سربراہی کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہوں …
Read More »جیولرز کے کاروبار میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری؛ ایف بی آر کا ملک گیر کریک ڈاؤن شروع
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ سے باہر اور صلاحیت سے کم ٹیکس ادا کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں جیولرز کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »سکھر: اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کادوسرا ملزم بھی گرفتار
سکھر میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے واقعے کے بعد پولیس نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا۔ ترجمان سکھر پولیس کے مطابق ایس ایس پی سکھر اظہر خان کے سخت احکامات اور نوٹس لینے کے بعد ایس ایچ او تھانہ کندرا نے خفیہ اطلاع پر ایک اور کامیاب کارروائی …
Read More »
THE PUBLIC POST