باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کر دی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔
Read More »پاکستان
پانی سے بھی بلڈ پریشر ہائی ہو سکتا ہے، نئی تحقیق سامنے آگئی
اکثر افراد نمک کو اپنے کھانے کی پلیٹ تک محدود سمجھتے ہیں اور یہی خیال کرتے ہیں کہ نمک کا زیادہ استعمال صرف غذا کے ذریعے ہی جسم میں داخل ہوتا ہے، مگر ایک نئی تحقیق نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ پینے کے پانی میں موجود نمک بھی ہائی بلڈ پریشر کا باعث بن سکتا ہے۔ فلوریڈا …
Read More »سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ؛ نرخ نئی بلندیوں پر پہنچ گئے
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے …
Read More »کراچی، مہران ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے راہ گیر بچہ جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے راہ گیر بچہ جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق بچے کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح …
Read More »سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار؛ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیُ سندھ کو پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں …
Read More »پاکستان کیخلاف سیریز کیلئےآسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کی جانب سے کیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی رپورٹس میں بتایا گیا ہے …
Read More »بانی سے جیل میں ملاقات سے انکار کی خبر پر بیرسٹر گوہر کی وضاحت
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانیٔ پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات سے انکار کی خبر پر وضاحت پیش کر دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کرتی رہی، خبر یہ تھی کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی پیشکش کی گئی تھی …
Read More »کراچی: گلستانِ جوہر کے کلینک میں 1 شخص آگ سے جھلس کر جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں چورنگی پر واقع کلینک میں لگی آگ سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق کلینک میں لگی آگ پر ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پالیا گیا، تاہم حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 80 سالہ عثمان …
Read More »شیخوپورہ: سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ بہو دم توڑ گئی
شیخوپورہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر جلائی گئی 5 ماہ کی حاملہ بہو دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کا چہرہ، بازو اور جسم 70 فیصد جھلس چکا تھا، بروقت کارروائی کر کے نامزد ملزمہ ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب …
Read More »سوئی ناردرن کے ملازمین پائپ چوری میں ملوث، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، مانگا منڈی میں گیس پائپ کی چوری سے41 کروڑ روپے سے زائد نقصان ہوا۔ آڈٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST