پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی جاری؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار …

Read More »

سندھ حکومت کا سہیل آفریدی کوکراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان

حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم سہیل آفریدی کو کراچی آنے پر پروٹوکول دیں گے، انہیں اجرک پہنائیں گے اور گلے بھی لگائیں گے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ …

Read More »

برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت 3 افراد شہید

گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد کی زیر نگرانی ہورہا تھا کہ 3جنوری کی رات دو بجے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرا۔ آئی ایس پی آر نے …

Read More »

بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی

کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ …

Read More »

شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی۔ کرتار پور کے نواحی علاقے حکیم پورہ کے نوجوان نے 102کلو وزنی مچھلی کا شکار کرکے علاقہ مکینوں کو حیران کردیا۔ دریائے راوی سے مچھلی پکڑنے والے نوجوان محمد عارف کا کہنا ہے کہ مچھلی 2 لاکھ روپے میں فروخت کرنی ہے۔ خیا رہے کہ دو روز قبل …

Read More »

ایک شخص کی خود کو آگ لگا کرخود سوزی کی کوشش

کراچی :سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے لڑکی کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم میں ایک شخص …

Read More »

کراچی میں ایم کیو ایم اور مشرف کا دور اچھا تھا، صرحا اصغر کا بے باکانہ بیان

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے کراچی کے ماضی اور حال کے حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے نزدیک پرویز مشرف کا دورِ حکومت شہر کےلیے نسبتاً بہتر تھا، جبکہ ایم کیو ایم کا دور بھی مکمل طور پر برا نہیں تھا۔ یہ بات انہوں نے نجی چینل کے ایک پوڈکاسٹ میں …

Read More »

غیر قانونی اسلحہ و فائرنگ کیس لیاقت محسود کی ضمانت میں 17 جنوری تک توسیع

کراچی:انسداد دہشت گردی عدالت نے رامسوامی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی، غیر قانونی اسلحہ اور فائرنگ کے کیس میں چیئرمین ڈمپر ایسوسی ایشن لیاقت محسود کی عبوری ضمانت میں 17 جنوری تک توسیع کردی۔ پولیس کے مطابق ملزم لیاقت محسود کے خلاف عبدالقادر میمن کی مدعیت میں گارڈن تھانے میں مقدمہ درج کیا …

Read More »

پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پرکیوں ریلیز نہیں ہو رہے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل رحمٰن نے پاکستانی ڈراموں کے نیٹ فلکس پر ریلیز نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ فیصل رحمٰن نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے کہا کہ میں ٹی وی …

Read More »

میں نے کبھی کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی: آمنہ شیخ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے ہمارے معاشرے میں موجود خوبصورتی کے معیار، کاسمیٹک پروسیجرز اور خود اعتمادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آمنہ شیخ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ماتھے پر اکثر نظر آنے والی نمایاں لائنز کے بارے میں …

Read More »