پاکستان

سندھ میں الیکٹرک ٹیکسی سروس کا آغاز، روزگار کے مواقع بڑھیں گے، شرجیل میمن

کراچی:سندھ حکومت نے جدید ٹرانسپورٹ اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ای وی (الیکٹرک وہیکل) ٹیکسی پروجیکٹ کے اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اس معاہدے پر سندھ بینک، سندھ ڈویلپمنٹ فنڈ (SDF) اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ساتھ دستخط کیے، جس کا مقصد صوبے میں ماحول …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت انداز میں ہوا اور شیئرز بازار میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کی خبروں نے سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہی دن میں 8 ہزار 500 …

Read More »

رواں ماہ مہنگائی 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ملکی معیشت سے متعلق اہم اشاریوں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران ترسیلات زر میں …

Read More »

کراچی: دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کردیا گیا

کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد دودھ کی نئی سرکاری قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی …

Read More »

ایران کیخلاف آئندہ کئی ہفتوں تک کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں: ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے عندیہ دیا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں آئندہ چند ہفتوں تک جاری رکھنے کی صلاحیت اور تیاری رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل نداو شوشانی کا کہنا ہے کہ فوج کے پاس مطلوبہ اہداف، اسلحہ اور افرادی قوت دستیاب ہے، جس کی بنیاد …

Read More »

علی ظفر کیس جیت گئے، میشا شفیع پر 50 لاکھ ہرجانہ

لاہور کی سیشن عدالت نے گلوکار علی ظفر اور اداکارہ میشا شفیع کے درمیان عرصہ دراز سے زیرِ سماعت ہتکِ عزت مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے علی ظفر کے مؤقف کی توثیق کر دی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے بطور ہرجانہ عائد کرنے کا بھی فیصلہ سنایا۔ یہ قانونی تنازع اُس وقت شروع …

Read More »

گنگا رام اسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو

لاہور کے گنگا رام اسپتال کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ سے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسپتال انتظامیہ نے فوری کارروائی عمل میں لائی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عارف کے مطابق واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر ملوث عملے کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا …

Read More »

بال ٹیمپرنگ کیس، پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخر زمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں دو میچز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فخر زمان پر ضابطہ اخلاق کی شق 2.14 کی …

Read More »

سندھ کے اسکولوں میں ہفتے میں 2 دن تعطیل ہو گی: سردار شاہ

وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ نے صوبے میں ہفتے میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سردار شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے اسکولوں میں ہفتے اور اتوار 2 دن کی تعطیل ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں نیا تعلیمی سال کل سے شروع ہو گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ …

Read More »

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی:محکمہ موسمیات نے اپریل کے آغاز پر بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا۔ کراچی میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مذکورہ سسٹم شہر پر 4 اپریل …

Read More »