کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی بندرگاہ پر آگ لگنے کے واقعے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔
کنٹینرز میں الیکٹرونک آئٹمز، کیمیکل، کپڑا اور لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، آگ بجھانے کے عمل میں 20 فائر ٹینڈرز حصہ لے رہے ہیں۔
THE PUBLIC POST