پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کی مدد سے بے زبان جانور کی زبان کاٹ دی۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے لنگر سرائے میں پیش آیا جہاں ظالموں نے بے زبان جانور کی زبان کاٹ دی۔ اس حوالے سے محکمہ لائیو اسٹاک نے بتایا کہ گائے کی زبان تیز دھار آلے …
Read More »پاکستان
بچوں میں ایڈز کے تیزی سے بڑھتے کیسز؛ شعبہ صحت کی سنگین غفلت،اہم انکشافات
اسلام آباد:ملک میں بچوں کے حوالے سے ایڈز کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز میں شعبہ صحت کی سنگین غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈز کے بڑھتے کیسز کے تناظر میں سابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ چند روز قبل ایک بین الاقوامی …
Read More »پیٹرولیم لیوی ختم کرکےعوام کو ریلیف دیا جائے، فاروق ستار
ایم کیوایم پاکستان کے سیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر نے وزیر اعظم کے ساتھ ملکر امن کا پرچم لہرایا، موجودہ حکومت میں ایم کیو ایم کا بھی کلیدی کردار ہے، پیٹرولیم لیوی کو ختم کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے۔ ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں گلگت کے نوجوان …
Read More »نقیب اللہ قتل کیس؛ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیراور دیگر کو بطور گواہ پیش کرنے کی درخواست منظور
کراچی:نقیب اللہ قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہ پیش کرنے کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہان پیش کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی …
Read More »کراچی: معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سےپولیس اہلکار شہید
کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی کو مشکوک سمجھ کر پولیس نے روکنے کی کوشش کی۔ ڈی ایس پی نے کہا کہ کار سواروں نے …
Read More »کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 خواتین جاں بحق
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق پیپلز چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور فٹبال گراؤنڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
Read More »توانائی بحران، بجلی گیس مہنگی، ایکسپورٹ میں کمی ، صنعتوں کی بندش؛ کاروباری طبقہ شدید پریشان
ملک میں توانائی بحران، بجلی اور گیس مہنگی، ایکسپورٹ میں کمی اور صنعتوں کی بندش کے باعث کاروباری طبقہ شدید پریشان ہے۔ فیڈریشن ہاؤس میں صدر اکرام راجپوت، یو بی جی کے پیٹرن ان چیف ایس ایم تنویر اور دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کی جس میں صنعتوں کو درپیش مسائل، مہنگی توانائی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی …
Read More »سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی:سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 06ہزار 062روپے کی سطح …
Read More »مئی میں دشمن پاکستان کی طاقتاور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف مارشل
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب میں ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ معرکہ حق اور بنیان المرصوص میں پاکستان آرمی کی …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، وفاقی وزیر کا اعلان
وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے لبنان میں جنگ بندی ہئی اور آبنائے ہرمز بھی کھول دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ اللہ تعالیٰ …
Read More »
THE PUBLIC POST