پاکستان

’زیادہ سختی نہ کریں، ساس بھی کبھی بہو تھی‘، 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سپریم کورٹ نے 9 مئی 2023 سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزم رضا علی کی ضمانت منظور کرلی۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ملزم رضا علی کی ضمانت 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ دوران سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ ملزم پر کیا الزام ہے؟ وکیل سمیر کھوسہ نے …

Read More »

کویت؛ 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کو ویزے جاری ہونا شروع

کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی حکومت پاکستانیوں کے لیے ایک اہم فیصلے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 19 سال سے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ پابندی کے خاتمے کے بعد اب پاکستانیوں کو …

Read More »

پی ایس ایل 10 کا شاندار اختتام،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا اظہار تشکر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پی ایس ایل 10 کے شاندار اختتام پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب دشمن کے حملے کے بعد پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز بہت بڑا چیلنج تھا۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ایونٹ کے کامیاب اختتام پر سب سے پہلے …

Read More »

پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اور قدم، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی سینٹرز کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص

پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اورقدم ‘حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ڈیٹا سینٹرز کی ترقی اور فروغ کے قومی اقدام کے پہلے مرحلہ میں 2,000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس منصوبے کا مقصد اضافی بجلی کو منافع بخش بنانا‘ہائی ٹیک ملازمتیں …

Read More »

پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، ساری زندگی جیل میں رکھ لیں نہیں جھکوں گا، عمران خان

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، ساری زندگی جیل میں بھی رکھ لیں نہیں جھکوں گا، پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آج بانی نے تین نکاتی پوائنٹس بھیجے ہیں، عمران خان نے کہا کہ …

Read More »

بنیان مرصوص کی کامیابی پر عشائیہ، فیلڈ مارشل، صدر مملکت اور وزیراعظم شانہ بشانہ

جمعے کی رات سیاسی اور عسکری اشرافیہ نے اُس وقت باہمی احترام اور افہام و تفہیم کا ایک نادر مظاہرہ کیا جب اتحاد کے اظہار میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک ساتھ شانہ بشانہ کھڑے نظر آئےیہ تقریب ایک ہائی پروفائل عشائیہ تھی جسے بھارت کیخلاف حالیہ آپریشن بنیان …

Read More »

اداکارہ نادیہ افگن نے فیروز خان پر کڑی تنقیدوہ کردار نہیں، ہمیشہ خود کو ہی نبھاتا ہے۔

سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے حالیہ انٹرویو میں معروف اداکار فیرزو خان کی اداکاری اور رویے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا، انہوں نے ایک شو میں ڈرامے ہمراز میں فیرزو خان کی پرفارمنس پر تنقید کی۔ نادیہ افگن کا کہنا ہے کہ میں نے فیرزو خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا، لیکن انڈسٹری کی کئی اداکاراؤں سے سنا …

Read More »

کراچی؛ ماسیاں گھر سے 98لاکھ مالیت کا 28تولہ سونا چوری کرکے فرار، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: کے ڈی اے اسکیم ون اے میں گھر کی صفائی کرنے والی ماسیاں 98 لاکھ روپے مالیت کا 28 تالہ سونا چوری کرکے فرار ہوگئیں، ماسیوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل تھانے کے علاقے کے ڈی اے اسکیم ون اے میں گھر کی صفائی کرنے والی ماسیاں گھر کا صفایا …

Read More »

مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن

عید الاضحیٰ پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے مہم کا آغاز کردیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زائد کرایہ وصول کرنے والے …

Read More »

امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کیس فکس ہو جائے گا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینیٹر شبلی فراز کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ورکرز اپنے جذبات قابو میں رکھیں، ہم بانی پی …

Read More »