خصوصی رپورٹس

گلگت: چرواہے نے گلیشیئر پھٹنے کی گاؤں والوں کوبروقت اطلاع دے کر انسانی جانیں بچائیں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے علاقے گوپس میں گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب نےتباہی مچا دی، پہاڑ پر موجود چرواہے نے گلیشیئر پھٹنے کی گاؤں والوں کو بروقت ٹیلی فون پر اطلاع دے کر انسانی جانیں بچائیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ پر پھنسے چرواہے اور اس کے خاندان کو پاک فوج نے ریسکیو کر لیا، چرواہا بروقت …

Read More »

کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پرمنفی پروپیگنڈا کیا گیا: مرتضیٰ وہاب

کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی ہے، بارشوں کے بعد کی صورتِ حال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بارش 3 روز تک جاری رہی، اس کا اگلا اسپیل آنے والا ہے، پہلے روز 235 ملی میٹر بارش …

Read More »

چین میں شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ، دفتر خارجہ

اسلام آ باد(پبلک پوسٹ)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان شفقت علی خان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کل بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے مثبت اثرات مرتب ہوں …

Read More »

علیمہ خان کا بیٹا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، دوسرا بیٹا بھی گرفتار

لاہور(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑیاں ساتھ تھیں لیکن سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے علیمہ خان کے بیٹے کی گاڑی روکی اور زبردستی اُٹھا کر لے گئے۔ بیٹے کی گرفتاری کے وقت گاڑی علیمہ خان کے …

Read More »

حکومت کا عشرہ رحمۃ للعالمینؐ قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)حکومت نے رواں برس بھی عشرہ رحمۃ للعالمین قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت بین الصوبائی اجلاس ہوا، جس میں وزیر اوقاف آزاد کشمیر حافظ محمد احمد رضا قادری، پارلیمانی سیکرٹری بلوچستان شہناز عمرانی شریک …

Read More »

کراچی: پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکا، 27 افراد زخمی

راچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایم اے جناح روڈ کے قریب پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی سے ایک رکشہ بھی متاثر ہوا، دھویں کے بادل دور سے بھی نظر آ رہے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی …

Read More »

معروف عالمی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’مرد آہن اور صدر ٹرمپ کا فطری شراکت دار‘ قرار دے دیا

ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی دنیا معترف ہوگئی جب کہ معروف عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ’فیلڈ مارشل سید عاصم منیرجنوبی ایشیا میں صدرٹرمپ کے نئے اسٹریٹجک پارٹنر بن سکتے ہیں، وہ انتہائی مضبوط اعصاب کے …

Read More »

سپریم کورٹ؛ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی درخواستیں منظور کیں اور فریقین کو حکم نامے کے لیے ایک بجے چیمبر میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لاہور ہائی …

Read More »

برسلز میں فیلڈ مارشل نےانٹرویو دیا، نہ معافی کی بات ہوئی، صحافی نےذاتی تشہیر کیلیےکیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد اور تشہیر کیلئے سینئر صحافی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا، فیلڈ مارشل کی طرف سے کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے …

Read More »

پاکستان اور امریکا میں توانائی تعاون پر اتفاق، تیل و گیس کے شعبوں میں شراکت داری پر گفتگو

کراچی(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان توانائی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر …

Read More »