بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک شادی کی تقریب میدانِ جنگ بن گئی، جب دلہا اور دلہن کے مہمانوں کے درمیان چکن فرائی کی تقسیم پر جھگڑا شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب کے دوران کھانے کے کاؤنٹر پر چکن فرائی کے لیے لمبی قطاریں لگ گئیں، جس کے دوران معمولی تلخ کلامی نے شدت اختیار کر …
Read More »دلچسپ و عجیب
کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کا ’ای چالان‘ سے بچنے کیلئےجوگاڑ سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی نامکمل نمبر پلیٹ کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ایکسپو سینٹر کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار کی نامکمل نمبر پلیٹ کی موٹرسائیکل چلاتے ہوئے کی ویڈیو ایک شہری نے بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی ہے۔ ویڈیو میں ٹریفک پولیس اہلکار کو بائیں جانب …
Read More »روس: غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کرنیوالےملازم کا پیسے واپس کرنے سے انکار
روس میں ایک فیکٹری ورکر نے غلطی سے تمام ساتھیوں کی تنخواہ وصول کر لی، جس کے بعد اس نے یہ رقم واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے شہر خانٹے مانسیئسک میں ایک فیکٹری کے ملازم کو سافٹ ویئر کی خرابی کی وجہ سے کمپنی کی طرف سے 7 ملین روبل (تقریباً 87 …
Read More »پانچویں جماعت کے طالب علم کے اغوا کی کوشش کیسے ناکام ہوئی؟
بھارت میں اترپردیش کانپور جنوبی کے قدوائی نگر تھانہ علاقے میں اسکول سے واپسی پر پانچویں جماعت کے طالب علم کو اغوا کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اغوا کار وین میں سوار تھے، بچے کو نشہ آور چیز کھلا کر لے گئے، خوش قسمتی سے بچے کو ہوش آگیا اور وہ موقع دیکھتے ہی فرار ہوگیا۔ اترپردیش …
Read More »ماں کی محبت نے ابوظبی کے نوجوان کو راتوں رات ارب پتی بنادیا
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش نصیب شخص کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ ابوظبی میں مقیم 29 سالہ انیل کمار بولا نے 100 ملین درہم کا بڑا انعام جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ خلیجی میڈیا کے مطابق انیل کمار بولا کا کہنا ہے کہ انہوں نے لاٹری جیتنے کے …
Read More »پاکستانی عوام نے بھارت سے بہہ کر آئے 300 جانور امانت قرار دے کر واپس کردیے
پاکستانی عوام نے انسانیت اور بھائی چارے کی اعلیٰ مثال قائم کردی، بھارت سے سیلاب میں بہہ کر آنے والے جانوروں کو امانت سمجھ کر واپس سرحدر پار بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی شہریوں نے مشکل وقت میں خیر سگالی اور اعلیٰ ظرفی کی نئی تاریخ رقم کر دی، بھارتی پنجاب کے ضلع امرتسر کے سرحدی گاؤں ’’سنگھوکے‘‘ …
Read More »یو اے ای کے شہری کی قسمت جاگ اٹھی لاٹری میں 7 ارب 65 کروڑ روپے جیت لئے
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں قسمت نے ایک شہری پر ایسی مہربانی کی کہ اس نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔ یہ انعامی رقم پاکستانی کرنسی میں تقریباً 7 ارب 65 کروڑ 51 لاکھ 64 ہزار روپے کے برابر بنتی ہے۔ یو اے ای لاٹری انتظامیہ نے فی الحال فاتح کی شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم سوشل …
Read More »فون میں بیوی کا نمبر موٹی کے نام سے محفوظ کرنا شوہر کے گلے پڑ گیا
ترکیے کے شہر اوسک کی ایک عدالت نے ایک شہری کو اس جرم میں اپنی بیوی کو زرتلافی ادا کرنے کا حکم دیا کیونکہ اس نے اپنے فون میں بیوی کا نمبر موٹی کے نام سے محفوظ کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق عدالتی کاروائی میں یہ بات سامنے آئی کہ شوہر نے اپنی بیوی کا فون نمبر اپنے موبائل میں …
Read More »21 سال قبل گم ہونے والی عشرت بالآخر اپنے گھر واپس پہنچ گئی
لاہور(پبلک پوسٹ)حافظ آباد میں اکیس سال قبل گم ہوجانے والی ننھی عشرت بالآخر اپنے گھر والوں کو واپس مل گئی۔ سیف سٹی اتھارٹی کی ’’میرا پیارا‘‘ ٹیم نے ایک اور ناقابلِ یقین کامیابی حاصل کرلی، 21 سال سے گمشدہ عشرت کو بالآخر اس کے اہلِ خانہ سے ملادیا گیا۔ 2005 میں حافظ آباد سے لاپتہ ہونے والی ننھی عشرت 2025 …
Read More »تباہ حال غزہ میں پیدا ہونے والی بچی کا نام “سنگاپور” کیوں رکھا گیا؟
اسرائیل کی دو سالہ بربریت سے تباہ حال غزہ میں ایک بچی پیدا ہوئی ہے جس کا نام اس کے والدین نے سنگاپور رکھا ہے۔ غزہ جو غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے دو سال کے اندر ٹنوں بارود برسائے جانے کے باعث کھنڈر بن چکا ہے اور ہر گھر میں ظلم اور مظلومیت کی ایک نئی داستان ہے۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST