بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے شادی اور رشتوں کے حوالے سے اپنی سوچ کھل کر بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف شادی کے لیے شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتی، صحیح انسان کا انتظار کرنا بہتر سمجھتی ہوں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں سارہ علی خان نے کہا کہ انسان اپنے تجربات اور اردگرد دیکھے گئے حالات …
Read More »دنیا
امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک
سان ڈیاگو:امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس چیف کےمطابق مسلمان گارڈ نےجان پرکھیل کرزیرتعلیم بچوں کوبچالیا،شوٹرز نےکچھ بلاکس دورجا کر خودکوہلاک کیا،اس واقعےکوہیٹ کرائم قراردیاجارہا ہے، اسلامک سینٹرسان ڈیگو کاؤنٹی کی سب سے بڑی مسجد ہے،مسجد کے خلاف کوئی دھمکی کبھی موصول نہیں ہوئی تھی۔ پولیس چیف کاکہنا ہےکہ تاہم …
Read More »’دلہن نے دولہے کو زمین پر پٹخ دیا‘
شادی کے دن کو خاص بنانے کے لیے دولہا اور دلہن نے ریسلنگ کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک شرط بھی عائد کردی۔ چین کے صوبے گوئزوہو کے علاقے زونیی سے تعلق رکھنے والے دلہا ہی ین شینگ جو پروفیشنل ریسلر بھی ہیں، دولہے نے شادی کے دن دلہن کے ساتھ انوکھے مقابلے کا پلان بنایا جس کی خاص …
Read More »90ء کی دہائی کی زرد صحافت نےزندگی متاثر کی: روینہ ٹنڈن کا انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے 90ء کی دہائی میں شوبز شخصیات کے خلاف ہونے والی زرد صحافت پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس دور میں جھوٹی یا منفی خبروں کا ازالہ کرنا تقریباً ناممکن تھا اور ایک بار نقصان ہو جاتا تو اسے واپس نہیں لیا جا سکتا تھا۔ 53 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو …
Read More »ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی حملہ مؤخر کیے جانے کی وجہ سے متعلق اسرائیلی صحافی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی صحافی براک راویڈ نے امریکی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے امریکا کو واضح پیغام دیا تھا کہ اگر ایران پر حملہ کیا …
Read More »عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان
سعودی عرب:سعودی عرب میں وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیرمنافع بخش شعبے میں عید الاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرائیوٹ سیکٹر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا آغاز 9 ذو الحج 1447 ہجری بمطابق 26 مئی 2026 سے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق وزارت کا اپنے بیان میں …
Read More »بھارت کے سینئر فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
بھارتی فلم انڈسٹری بالخصوص تامل سینما کے معروف و سینئر پروڈیوسر ’کے راجن‘ نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، جس کے بعد فلمی دنیا میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ کے راجن چنئی میں آدیار پل عبور کر رہے تھے کہ اچانک انہوں نے اپنے …
Read More »بھارتی ٹی 20 کپتان سوریا کمار یادیو کے مستقبل پر غور شروع
بھارتی سلیکشن کمیٹی ٹی 20 کپتان سوریا کمار یادو کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل مستقبل پر آئندہ اجلاس میں تفصیلی غور کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سلیکشن کمیٹی ٹی 20 فارمیٹ میں ٹیم کی حکمت عملی، حالیہ کارکردگی اور آنے والے ٹورنامنٹس کے تناظر میں سوریا کمار یادیو کے کردار کا جائزہ لے گی، ان کے بطور مستقبل کپتان …
Read More »ایران پر نئے حملے کی تیاری؟ درجنوں امریکی کارگو طیارے اسلحہ لے کر اسرائیل پہنچ گئے
اسرائیل اور ایران کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، جبکہ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجنوں امریکی کارگو طیارے گولا بارود اور فوجی سازوسامان لے کر اسرائیل پہنچے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ امریکی طیارے مختلف فوجی اڈوں پر اترے جہاں اسلحہ، میزائلوں اور دیگر …
Read More »اسرائیل نے ایران کیخلاف عراق میں دو خفیہ اڈے قائم کیے، نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے عراق کے مغربی صحرا میں کم از کم دو خفیہ فوجی اڈے قائم کر رکھے تھے، جنہیں ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا رہا۔ رپورٹ کے مطابق یہ اڈے 2025 میں ایران اور اسرائیل کے درمیان 12 روزہ جنگ کے دوران بھی …
Read More »
THE PUBLIC POST