دنیا

ایک بازو سے محروم گلوکارہ نے ’انتہائی طاقتور‘ شخصیت پر جنسی زیادتی کا الزام لگا دیا

ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک “انتہائی طاقتور” شخص پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ پیدائشی طور پر دائیں بازو کے نچلے حصے سے محروم گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے ایک طویل انسٹاگرام پوسٹ میں چونکا دینے والے الزامات عائد کیے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی …

Read More »

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی

اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع سے بھی اس منصوبے کی توثیق کی توقع کی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیار کیے گئے منصوبے میں واضح کیا گیا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر …

Read More »

مودی سرکار کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، پاک بھارت جنگ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی بدولت بھارت کو مسلسل ہر محاذ پر ہزیمت کا سامنا ہے جب کہ غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا بھارت اور پاکستان کی صورتحال کو روزانہ کی بنیاد پر …

Read More »

بھارت: دوران حمل سڑک بنانے کی مہم چلانے والی انفلوئنسر بیٹی کی ماں بن گئی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں میں دوران حمل سڑک بنانے کی مہم چلانے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر لیلا ساہو کے ہاں پہلی خوشخبری آگئی اور وہ بیٹی کی ماں بن گئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لیلا ساہو نے کہا کہ ’’میں نے سنجے گاندھی اسپتال میں آپریشن کے ذریعے …

Read More »

آسٹریلیا میں بھارتی طلبا چھٹیوں میں چوریاں کرنے لگے؛ 10 ملین ڈالرز کی نقب

آسٹریلیا میں بھارتی طلبا کی منظم چوریوں کا انکشاف ہوا جس میں صرف پانچ ماہ کے دوران 10 ملین ڈالرز سے زائد کی چوریاں بے نقاب ہوگئیں۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بھارتی طلبا اور عارضی ویزوں پر رہائش پذیر افراد پر مشتمل 19 رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ اس گروہ پر الزام ہے کہ انھوں نے …

Read More »

بھارت میرے والد کو اگلے ماہ پھانسی دینا چاہتا ہے، بیٹی یاسین ملک

بھارت میرے والد کو اگلے ماہ پھانسی دینا چاہتا ہے، بیٹی یاسین ملک حریت رہنما یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان نے عالمی رہنماؤں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میرے والد یاسین ملک کو اگلے ماہ پھانسی دینا چاہتا ہے، ان کی جان بچائیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں رضیہ سلطان نے کہا کہ چین، امریکا، اقوام متحدہ اور …

Read More »

شادی سے پہلے ہی خاتون کی قسمت جاگ اٹھی منگنی کی انگوٹھی کے لیے پتھر ڈھونڈنے والی خاتون کو ہیرا مل گیا

امریکا میں آرکنسا کے کریٹر آف ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک میں اپنی منگنی کی انگوٹھی کے لیے قیمتی پتھر ڈھونڈنے گئی نیو یارک کی خاتون نے 2.3 قیراط کا ہیرا ڈھونڈ نکالا۔ نیو یارک شہر کے علاقے مین ہیٹن کی 31 سالہ رہائشی میشیر فاکس کے مطابق انہوں نے دو برس قبل فیصلہ کیا تھا کہ وہ اپنی منگنی کی انگوٹھی …

Read More »

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس

امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے جوبائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کے بیانات پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق میلانیا کے وکیل الیخاندرو بریٹو نے 6 اگست کو ہنٹر بائیڈن اور ان کے وکیل کو خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ یوٹیوب پر دیے …

Read More »

مِس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے کیلئےفلسطین کی پہلی حسینہ میدان میں آگئیں

مِس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے کےلیے فلسطین کی پہلی حسینہ میدان میں آگئیں۔ فلسطینی نژاد اور متحدہ عرب امارات میں مقیم حسینہ نادین ایوب نے مقابلے میں اپنی شرکت کا اعلان کردیا ہے۔ نادین ایوب نے کہا ہے کہ میرا وطن خاص طور پر غزہ صدمے سے دوچار ہے، ایسے عوام کی آواز بن رہی ہوں جو خاموش ہونے …

Read More »

نیتن یاہو دنیا کے لیے ایک “مسئلہ” بن چکے ہیں، ڈنمارک کا پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ

ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن نے غزہ میں انسانی المیے کو انتہائی ہولناک اور تباہ کن قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاریوں کے منصوبے کی شدید مذمت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن نے مزید کہا کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہمیں دیگر یورپی ممالک کی حمایت …

Read More »