سیاست

کسی بھی نئے اسرائیلی فوجی اقدام کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں: ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی نئے اسرائیلی فوجی اقدام کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے بارے میں بہت پُرامید نہیں ہیں۔ ایرانی صدر نے بتایا کہ ایران بین الاقوامی مخالفت کے باوجود یورینیم کی …

Read More »

بانی نے کہا ملک میں جھوٹی گواہیوں پر سزائیں دی جا رہی ہیں۔، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ملک میں جھوٹی گواہیوں پر سزائیں دی جا رہی ہیں۔ علیمہ خان نے کہا کہ نورین نیازی اورعظمٰی خان کو آج ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، پہلے چھ، چھ لوگوں کو ملاقات کی اجازت دی جاتی تھی پھر 2 بہنوں پر …

Read More »

متعلقہ اداروں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متعلقہ اداروں کو بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور …

Read More »

سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی سی ڈی کے ڈر سے بڑے بڑے غنڈے قرآن اٹھا کر معافیاں مانگ رہے ہیں۔ لاہور میں کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میں ڈی جی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا شکریہ ادا کرتی ہوں، اس فورس کی وجہ سے پنجاب میں منشیات …

Read More »

کے پی سینیٹ الیکشن: حکومت اپوزیشن اجلاس میں مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، طلحہ محمود

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے سینیٹ کیلئے نامزد امیدوار طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار دستبردار نہیں ہوئے تو حکومت اور اپوزیشن مل کر الیکشن لڑیں گے۔ خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن نے کاغذات واپس نہ لینے والے امیدواروں کیخلاف مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

ایرانی سفیر رضا امیری قابل احترام، امریکا کو مطلوب فہرست میں نام کے باوجود سفارتی مراعات اور استثنیٰ حاصل، پاکستان

ایرانی سفیر رضا امیری قابل احترام، امریکا کو مطلوب فہرست میں نام کے باوجود سفارتی مراعات اور استثنیٰ حاصل، پاکستاناسلام آباد (فاروق اقدس، محمد صالح ظافر) امریکا کی جانب سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پاکستان نے واضح کیا کہ اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر ’انتہائی قابلِ …

Read More »

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کوفائرنگ کر کے زخمی کردیا

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے ذاتی ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔ اس حوالے سے ڈی پی او پاکپتن کا کہنا ہے کہ ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ برآمد …

Read More »

3 سال سے بنوں میں انسدادِ پولیو قطرےپلانے کیلئے رسائی نہیں: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال سے بنوں میں انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کے لیے رسائی نہیں ہے، اس سال اب تک پولیو کے 14 کیسز سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 5 کیسز صرف بنوں سے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس سال …

Read More »

پنجاب میں دو سال کےاندر بڑا ظلم ہوا، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہم شیرہ علیمہ خان نے کہا کہ اچھی بات ہے پی ٹی آئی کے سارے پارلیمینٹیرینز اکٹھے لاہور گئے۔ راولپنڈی میں گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا لاہور کا اجلاس پنجاب کیلئے حوصلہ افزاء ہے، پنجاب میں دو سال کے اندر بڑا ظلم ہوا۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہور …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کے ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات

بانیٔ پی ٹی آئی کی بڑی بہن روبینہ خان نے تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات عائد کیے ہیں۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ذلفی بخاری کو ایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈر کے طور پر لانچ کیا جا رہا ہے، کئی مہینے منظر سے غائب …

Read More »