کراچی کے علاقے صدر میں واقع گل پلازہ میں دوبارہ آگ لگنے کے واقعے کے بعد فائر بریگیڈ کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کے مطابق آگ پر قابو پانے کے بعد عمارت کی مکمل تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران …
Read More »کراچی
کراچی، گل پلازا میں ایک بار پھرلگی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے گل پلازا میں ایک بار پھر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے آگ بھجانے میں حصہ لیا۔ چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ بیسمنٹ میں گیٹ نمبر دو کے قریب لگی، اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گزشتہ روز گل پلازا میں …
Read More »کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریک دھماکوں میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار
کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، ریلوے ٹریک دھماکوں میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار کراچی میں سی ٹی ڈی، سویلین اور وفاقی حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر دھماکے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈ کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی …
Read More »کراچی میں عید کے روز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مغربی ہوا کا سلسلہ ملک کے بیشتر حصوں کو مسلسل متاثر کر رہا ہے جس کے سبب کراچی میں عید کے روز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم زیادہ تر صاف اور دھوپ نکلی رہے گی جبکہ کل سے شہر میں دوبارہ بارش کا امکان ہے۔ اس سسٹم …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر کراچی میں بارش کے بعد انتظامیہ متحرک
مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں بارش کے بعد انتظامیہ فوری طور پر متحرک ہوگئی اور ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی ٹیموں نے امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ شہر میں گرنے والے درختوں، سائن بورڈز اور عمارتوں سے متاثرہ …
Read More »کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری، چھٹیاں منسوخ
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کے تمام عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانی اور …
Read More »کراچی میں آج ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد موسلادھار بارش ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام ہی علاقوں میں شدید طوفانی ہواؤں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اموات کی تفصیل ایدھی اور ریسکیو 1122 حکام کے مطابق …
Read More »کراچی میں گلشن معمار سے ٹاور تک ای وی بس سروس کا آغاز
سندھ حکومت نے گلشن معمار میں ای وی بس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 12 بسیں گلشن معمار سے ٹاور تک سفری سہولیات فراہم کرینگی۔ ای وی بسیں گلشن معمار سے سہراب گھوٹھ ۔واٹر پمپ ۔تین ہٹی سے ہوتی ہوئی ایم اے جناح روڑ سے ٹاور تک جائینگی۔ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے گلشن معمار …
Read More »سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی …
Read More »آبنائے ہرمز سے گزرنے والاپہلا پاکستانی جہاز ’ایم ٹی کراچی‘ ملکی حدود میں داخل
کراچی:آبنائے ہرمز سے گزر کر آنے والا پہلا پاکستانی بحری جہاز ایم ٹی کراچی خلیج عمان سے بحیرہ عرب میں داخل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جہاز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہو چکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بحری جہاز 18 مارچ کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا۔ ایم ٹی کراچی میں 8 کروڑ …
Read More »
THE PUBLIC POST