کراچی

کراچی، گودام میں سوئے ہوئے نوجوان کو ٹرک نے کچل دیا

کراچی: شہر قائد میں ماڑی پور کے علاقے گلبائی کے قریب ایک گودام میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک کی زد میں آکر سوتا ہوا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔چھیپا حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 18 سالہ پرکاش کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد نوجوان کی لاش کو چھیپا رضاکاروں نے …

Read More »

میئر کراچی کا رات گئےشہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ رات گئے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادر، میٹھادر اور اولڈ سٹی ایریا کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور شہر میں جاری بیوٹیفکیشن اور دیگر ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا، …

Read More »

کراچی میں سگ گزیدگی کا ایک اور واقعہ، 24 سالہ نوجوان جاں بحق، تعداد 18 ہوگئی

کراچی: شہر قائد میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے متاثر ایک اور شہری آوارہ کتوں کا شکار ہوگیا۔قیوم آباد کا 24 سالہ نوجوان شہریار ریبیز کے باعث جناح اسپتال میں انتقال کرگیا۔ شہریار کو 2 ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا، تاہم کتے کے کاٹنے کے بعد اس نے ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی۔ شہریار کو …

Read More »

کراچی؛ سرکاری دفتر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،محکمہ تعلیم کا ملازم جاں بحق

کراچی: کورنگی نمبر 5 میں ڈی ایم سی کالج آف ایجوکیشن کے دفتر میں فائرنگ کے نتیجے میں 55 سالہ امتیاز حسین جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 2 نامعلوم ملزمان سرکاری دفتر میں داخل ہوئے اور امتیاز حسین کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے …

Read More »

کراچی؛ نالے سے بوری میں بند8سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد

کراچی: قائد آباد لانڈھی اسپتال چورنگی شادی ہال کے قریب نالے سے بوری میں بند 7 سے 8 سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ایک بچی کی گمشدگی کی رپورٹ اور مقدمہ بھی درج ہے۔ پولیس کی جانب سے لاپتا بچی کے اہلخانہ کو طلب کیا گیا ہے تاکہ بچی کی شناخت ممکن …

Read More »

کراچی؛ سی ویو اپارٹمنٹ میں گاڑی سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: کلفٹن سی ویو نشان پاکستان کے قریب اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہے۔ ترجمان ایدھی کے مطابق لاشیں سی ویو اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ملیں، دونوں لاشیں مردوں کی ہیں۔ گاڑی گیراج میں کھڑی تھی اور تعفن اٹھنے پر علاقہ مکینوں نے اطلاع دی۔ پولیس حکام کی جانب سے …

Read More »

کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو تقسیم اور لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی: ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ کراچی کی چابی مانگنے والے شہر کو تقسیم اور لسانی سیاست میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی کی چابی مانگنے والے یاد رکھیں، شہر کے عوام اب کسی سیاسی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ ٹاؤنز اور ڈویژنز کا راگ الاپنے والے …

Read More »

کراچی؛ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اسٹیٹ ایجنٹ اور وکیل قتل

کراچی: شہر قائد میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اسٹیٹ ایجنٹ اور وکیل کو قتل کردیا۔نارتھ کراچی سیکٹر C-2/11 میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے اسٹیٹ ایجنٹ اور وکیل جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔ جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کے 5 خول بھی برآمد ہوئے ہیں۔ …

Read More »

کراچی؛ مچھر کالونی میں 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں اہلکار زخمی

کراچی: مچھر کالونی میں تین ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکس پولیس نے ماڑی پور مچھر کالونی کے اخلاق چوک کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق 2 ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوئے۔ تیسرے ڈاکو کو شدید …

Read More »

کراچی؛ گھر سے 20 سالہ نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

کراچی: شہر قائد میں گھر سے 20 سالہ نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے گیارہ چشتی نگر میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور ابتدائی طور پر شواہد و بیانات اکٹھے کیے۔ بعد ازاں پولیس نے رضا کاروں …

Read More »