کراچی

گھر سے 6 لاشیں ملنے کا معمہ حل! شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا

خیرپور (پبلک پوسٹ)معروف تاجر کے گھر میں شوہر اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنے والی خاتون کا آخری ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کے معروف تاجر چوہدری بشیر آرائیں کے گھر سے بیٹے، بہو اور چار کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ …

Read More »

کراچی: 2 بچیوں کا گلا کاٹنے والا باپ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے باپ کے 2 بچیوں کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ دورانِ سماعت تفتیشی افسرنے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے اپنی بیٹیوں کا گلا کاٹ کر انہیں قتل کیا۔ تفتیشی افسر نے بتایا …

Read More »

کراچی: ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں سے لوٹ مار کے واقعات بڑھنے لگے

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں اور گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات میں خطرناک اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی ماہی گیروں کے مطابق شجرہ پمپ سے لے کر تمام فِش فیکٹریز تک مچھلی کی گاڑیوں کو روک کر لوٹنے کے درجنوں واقعات پیش آچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 20 سے 25 افراد پر مشتمل …

Read More »

سبزی منڈی میں ٹماٹر سمیت تمام سبزیوں اور فروٹس کی اکشن کی مانیٹرنگ کا نظام سخت کر دیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ)کمشنر کراچی کا ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت کا نوٹس اور احکامات سبزی منڈی میں ٹماٹر سمیت تمام سبزیوں اور فروٹس کی اکشن کی مانیٹرنگ کا نظام سخت کر دیا گیا۔ ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی کو ڈپٹی کمشنر شرقی ابرار جعفر کی رپورٹ پیش کمشنر کراچی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی کو تعینات …

Read More »

سندھ میں ڈاکووں کی جانب سے گرفتاری دینے والی تقریب شکارپور میں جاری

کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ میں ڈاکووں کی جانب سے گرفتاری دینے والی تقریب شکارپور میں جاری 71 خطرناک ڈاکووں نے ہتھیار پھینک کر گرفتاری پیش کردیسر کی قیمت والے 9 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوٹ 6 شہریوں کے قتل میں ملوث 19 ڈاکو شامل اغوا برائے تاوان میں ملوٹ 6 ہائی وے ڈکیتی میں ملوث 5 جب کے پولیس مقابلوں …

Read More »

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی ایک اور کاروائی کراچی ایئرپورٹ پر بھاری مالیت میں غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی (پبلک پوسٹ)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی ایک اور کاروائی کراچی ایئرپورٹ پر بھاری مالیت میں غیر ملکی کرنسی برآمد ترجمان اے ایس ایف نے تفصیلات جاری کردی کراچی ایئرپورٹ پر بھی پروفائلنگ کے دوران مسافر کے دستی سامان کو مشکوک قرار دے کر فوری اسکریننگ کی۔ تلاشی کے دوران ہینڈ کیری بیگز سےمختلف ممالک کی کرنسی برآمد پاکستانی 83 لاکھ …

Read More »

لیاقت آباد کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پرحملہ اورایم کیوایم کارکنوں پر مقدمہ کا اندراج

کراچی (پبلک پوسٹ)لیاقت آباد کے علاقے میں رینجرز اہلکاروں پر حملہ اورایم کیوایم کارکنوں پر مقدمہ کا اندراج عدالت نے 27سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا عدالت نے ملزم عبید عرف کے ٹو کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی عدالت نے ملزم عبید کے ٹو کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دے دی اس کیس کا دوبار پہلے …

Read More »

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی کاروائی پی ای سی ایچ ایس سے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم محمد حارث گرفتار گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہے ملزم کے قبضے سے 5169 امریکی ڈالر، 276 سعودی ریال، 9450 موزمبیکو میٹیکل، 100 تھائی بھات، برطانوی پاونڈ، …

Read More »

پرانا حاجی کیمپ چائے خانے پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا

کراچی(پبلک پوسٹ)پرانا حاجی کیمپ گلی نمبر ایک کے قریب رات گئے چائے خانے پر فائرنگ معاملہ کراچی: فائرنگ کے نتیجے میں ہوٹل پر بیٹھا ایک شخص شدید زخمی ہوا جو دوران علاج جاں بحق ہو گیا کراچی: جاں بحق شخص کی شناخت مصطفی کے نام سے ہوئی، پولیس کراچی: زخمی شخص کا تعلق بجلی فراہم کرنے والے ادارے سے ہے، …

Read More »

ایم کیو ایم کی نومنتخب رکن قومی اسمبلی نگہت شکیل کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ہوگیا

آن لائن یا واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کرنے والے گروہ نے اپنے پنجے اس طرح گاڑ لیے ہیں کہ اب اراکین قومی اسمبلی بھی ان سے محفوظ نہیں ہیں۔ اتوار کے روز ایک ایسا ہی واقعہ ایم کیو ایم (پاکستان) کی مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی رکن قومی اسمبلی نگہت شکیل کے ساتھ پیش آیا اور نوسربازوں نے اُن …

Read More »