کراچی (پبلک پوسٹ)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز سندھ نے ڈینگی سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیئے۔۔ سندھ بھر میں ڈینگی کے 160 مریض زیر علاج ہیں، محکمہ صحت سندھ ایک روز میں ڈینگی کے 78 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ صوبے بھر میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی کراچی ڈویژن میں 40 مریض زیر علاج، 11 نئے داخل …
Read More »کراچی
کیمروں کی مدد سے ٹریفک چالان اور بھاری جرمانے اب تک 16 ہزار سے زائد چالان ہوچکےدعویٰ ٹریفک پولیس
کراچی(پبلک پوسٹ)کیمروں کی مدد سے ٹریفک چالان اور بھاری جرمانے ،اب تک 16 ہزار سے زائد چالان ہوچکے،دعویٰ ٹریفک پولیس افتتاح کے روزابتدائی 6 گھنٹے میں 2 ہزار 622 دوسرے روز4 ہزار 301 تیسرے روز 5 ہزار 979 چالان ہوئے،حکام گذشتہ شب سے اب تک 3ہزار 300 سے زائد ٹریفک چالان کئے جا چکے ہیں ،ٹریفک پولیس حکام گزشتہ چوبیس …
Read More »کراچی؛ ٹریفک اہلکار کے روکنے کے باوجود ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، شہری جاں بحق
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ واقعے میں ٹریفک اہلکار کے روکنے کے باوجود ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ کراچی میں جدید وخود کارفیس لیس ای ٹکٹنگ نظام نافذ کیے جانے کے باوجود ہیوی ٹریفک کے …
Read More »اے وی ایل سی اورنگی ڈویژن سے مقابلہ،خطرناک کار چورہلاک
کراچی (پبلک پوسٹ)اے وی ایل سی اورنگی ڈویژن کی بڑی کارروائی پولیس مقابلے میں خطرناک کار چور عمران عرف مانا ولد عبدالمجید ہلاک۔ ملزم سے اسلحہ اور سوزوکی کلٹس کار برآمد برامد شدہ کار تھانہ حیدری مارکیٹ سے سرقہ شدہ نکلی۔کارروائی اندرون روڈ پراچہ قبرستان تھانہ پیراباد کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ ملزم نے پولیس پارٹی پر …
Read More »کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پر ضلع جنوبی میں تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن
کراچی (پبلک پوسٹ )آپریشن میں ایم سی اینکروجمنٹ ، ٹاؤن انتظامیہ اور ڈی ایم سی کی ٹیموں نے حصہ لیا، غیر قانونی تجاوزات اپنی تحویل میں لیا گیا اور اب کسی کو بھی واپس نہیں لگانے دیا جائے گا ۔ کمشنر کراچیضلع جنوبی میں تجاوزات کی بھرمار تھی جسکو فوری ختم کیا جائے ۔ سید حسن نقویتجاوزات کے خلاف آپریشن …
Read More »سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی، فی تولہ 3500 روپے مہنگا
کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 19ہزار 862 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ …
Read More »کراچی میں دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان،محکمہ موسمیات
کراچی (پبلک پوسٹ )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہر میں شمال مشرقی سمت سے خشک ہوائیں چلیں گی، ہواوں کی رفتار 25 تا 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے، موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا …
Read More »کراچی میں ای چالان سسٹم مکمل طورپر فعال 4301ای چالان جاری کئے گئے، ٹریفک پولیس
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد ای ٹکٹ جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کے تحت مجموعی طور پر 4301 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے۔سیٹ بلیٹ کی خلاف ورزی پر 2290،موبائل فون کے استعمال پر 162،اوور اسپیڈنگ پر 845،ریڈ لائٹ کی خلاف ورزی پر 306،بغیر ہلیمٹ موٹر …
Read More »کراچی میں دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان،محکمہ موسمیات
کراچی (پبلک پوسٹ)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہر میں شمال مشرقی سمت سے خشک ہوائیں چلیں گی،ہواوں کی رفتار 25 تا 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے،موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج زیادہ …
Read More »کراچی کوناپسندیدہ کہنا شہریوں کی توہین ہےخواجہ اظہار الحسن کا صبا قمر کے بیان پر ردعمل
کراچی (پبلک پوسٹ)اداکارہ صبا قمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ اظہار کا الحسن کا کہنا تھا کہ کراچی کو ناپسندیدہ کہنا ان شہریوں کی توہین ہے جو اس شہر کو زندہ رکھتے ہیں۔یہ شہرمسائل کے باوجود پاکستان کی معاشی ریڑھ کی ہڈی ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی محنت کشوں، تاجروں، طلبہ اور خواب دیکھنے کا شہرہے،صباقمرجیسی فنکارہ …
Read More »
THE PUBLIC POST