کھیل

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹی 20 میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقہ پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان 7 ویں پوزیشن پر براجمان ہے، سری لنکا …

Read More »

ڈیوڈ وارنر نے زمان خان کے بولنگ اسٹائل کو چار سالہ بچے کا ایکشن قرار دے دیا

بی بی ایل سڈنی تھنڈرز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے برسبین ہیٹ کے پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کو ان کے بولنگ اسٹائل کی وجہ سے ٹرول کردیا اور کہا کہ وہ چار سالہ بچے جیسی بولنگ کر رہے ہیں۔ وارنر نے برسبین گابا میں کھیلے گئے میچ میں 56 گیندوں پر 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اوورز کے …

Read More »

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے

لاہور:پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے محمد الیاس کے انتقال کی تصدیق کردی۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ محمد الیاس کئی دنوں سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ محمد الیاس نے دس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ بیاسی فرسٹ کلاس میچز میں بھی اہنی صلاحیتوں …

Read More »

کراچی اوپن گولڈ چیمپئن میں2 اپ سیٹ ہوگئے

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ میں 2 اپ سیٹ ہوگئے۔ ٹاپ سیڈ کریم گواد اور نمبر 4 سیڈ محمد الشوربگے ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں، مینز کا فائنل مصری کھلاڑیوں کے درمیان ہوگا۔ ویمنز فائنل مصر اور ملائیشیا کی کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جائے گا، یوں مصر کے 3 …

Read More »

چیئرمین پی سی بی کا سیالکوٹ اسٹیڈیم کو آباد کرنے کا وعدہ ہے، حمزہ مجید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے وعدہ کیا ہے کہ جلد سیالکوٹ اسٹیڈیم کو بھی آباد کریں گے، ہم نے بڈ جیتی ہے مگر اب ہم پر ذمے داریاں بہت ہیں۔ پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی …

Read More »

کراچی اسکواش ٹورنامنٹریفری سے نامناسب رویہ، مصری کھلاڑی کیخلاف کمیٹی تشکیل

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن( پی ایس اے ) نے کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری سےنامناسب رویہ اپنانے والے مصری کھلاڑی کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی۔ دوران میچ بدتمیزی کرنے اور فیصلےکو تسلیم کرنے سے انکار پر عالمی نمبر15 فیرس ڈیسوکی کے خلاف پاکستانی ریفری سجاد خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کو رپورٹ کی تھی۔ ڈی اے کریک …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 11 کی ڈرافٹ30 جنوری کو ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل مینجمنٹ کا ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر دی ہے، ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد …

Read More »

انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان کا بنگلادیش کیخلافوارم اپ میچ سے مہم کا آغاز

انڈر19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا تاہم اوورز نہیں کاٹے گئے۔ وارم اپ میچ میں اسکواڈ کے تمام …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر دمبولا کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان شیڈول دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دمبولا میں مسلسل بارش کی وجہ سے پچ …

Read More »

اوپن اسکواش چیمپئن شپ،نور زمان سمیت پاکستان کے تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر

پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ کے کواٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، پاکستان کے تینوں کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ کراچی میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، انہیں انگلینڈ کے محمد الشوربگے نے …

Read More »