کھیل

پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن،پاکستانی گھڑسوار عثمان خان عالمی رینکنگ میں نمبر ون پر آگئے

گھڑ سواری کے شعبے میں پاکستان کا نام ایک بار پھر دنیا بھر میں روشن ہوگیا، پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل ایکویسٹرین فیڈریشن کی جانب سے مڈل ایسٹ اور افریقا زون کی ایونٹنگ رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق عثمان خان ایک بار پھر اس زون میں نمبر …

Read More »

انگلش اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں

کراچی:کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی انگلینڈ کی اسکواش اسٹار ٹوری ملک کراچی میں مداحوں کی محبتوں کا مرکز بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈیفنس اتھارٹی کریک کلب کے آصف نواز اسکواش کمپلیکس میں ٹوری ملک مداحوں میں گھل مل گئیں، ٹوری ملک ایک ننھی بچی کو گود میں اٹھاکر اس کے ساتھ کھیلتے ہوئے پاکستانی خواتین …

Read More »

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز فائنل،پاکستان فاتح، زمبابوے کو شکست

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل پاکستان نے 9 وکٹ سے جیت لیا، زمبابوے کو شکست دے دی۔ ہرارے میں ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ میچ میں زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوورز میں 158 رنز پر آؤٹ ہوگئی، گرین شرٹس نے ہدف 17ویں اوورز …

Read More »

ایشیز: ہیڈ اور اسمتھ کی سنچریز،سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی سنچریز کی بدولت سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز بنالیے اور اسے 134 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے۔ کپتان اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو …

Read More »

میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

لیفٹ آرم ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرلیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اسٹیٹ بینک کے خلاف کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر 7 (پہلی اننگ …

Read More »

بھارت میں محفوظ نہیںکسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائیں گےڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ ڈائریکٹر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ آصف اکبر نے بھارت کےحوالے سے سخت مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ ہم ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائیں گے۔ ڈائریکٹر بی سی بی آصف اکبر …

Read More »

قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں شائقین …

Read More »

پاکستان کبڈی کے 4 کھلاڑیوں پر4 سال کی پابندی عائد

لاہور: پاکستان کبڈی کے چار کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ لاہور میں نیشنل چیمپئن شپ کے دوران چاروں کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ نہیں دیے جس کے مثبت آنے پر اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت ان پر 4 سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عبیداللہ راجپوت، ملک بن یامین، رانا حیدر اور کاشف سندھو …

Read More »

اسٹوکس اور لبوشین کے درمیان بحث ہاتھا پائی میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی

ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹوکس اور لبوشین کے درمیان بحث ہاتھا پائی میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس اور آسٹریلوی بلے بازوں کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا جس نے ٹیسٹ کرکٹ کے …

Read More »