امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا طیارہ منگل کی رات سوئٹزرلینڈ روانگی کے فوراً بعد ایک معمولی برقی خرابی کے باعث واپس ایئر بیس پر اتار لیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فیصلہ احتیاطی تدابیر کے تحت کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ ایئر فورس ون مختصر پرواز کے بعد جوائنٹ بیس اینڈریوز واپس …
Read More »خصوصی رپورٹس
پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات نہیں کراتے اور اگر …
Read More »افغانستان پُرامن رہنا چاہتا ہے یا نہیں،اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں، اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا، افغان عبوری حکومت اپنے عوام پر رحم کرے۔ خیبرپختونخوا سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکاء سے گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا …
Read More »داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کےلیےمضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف …
Read More »کراچی میں گل پلازہ کے بعدکوئٹہ کے 4 منزلہ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی ،200 سے زائد دکانیں متاثر
کوئٹہ: کراچی میں گل پلازہ میں خوفناک آگ لگنے کے واقعے کے بعد کوئٹہ کے چار منزلہ پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف …
Read More »امریکا کے جنگی طیارےگرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے
امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفینس کمانڈ (نوراڈ) نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں گے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوارڈ کے مطابق گرین لینڈ کی حکومت کو بھی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نوارڈ کے …
Read More »سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا سوگوار26نعشوں میں سے20کی شناخت ،83افراد تاحال لاپتہ
کراچی: سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا آج بھی سوگوار ہے، عمارت سے ملنے والی 26 نعشوں میں سے 20 کی شناخت ہوگئی ہے، ملبہ ہٹانے اور نعشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔آگ سے متاثرہ گل پلازہ کے کئی حصے گر گئے، پلازہ سے متصل بلڈنگ کے دو پلر ٹوٹ گئے، عمارت کا …
Read More »1200 سو خاندان چند لمحے میں سڑک پر آ گئے، تاجر برادری سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے ہر ممکن تعاون کرے گی، عبدالقادر شیخانی
کراچی(کامرس رپورٹر) معروف بزنس مین اور اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے نائب صدر عبدالقادر شیخانی نے کہا ہے اس المناک واقعے کے بعد 1200 سو خاندان چند لمحے میں سٹرک پر آگئے جو کہ قومی سانحہ ہے پاکستان کی پوری تاجر برادری سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے المناک واقعے کے بعد ہم متاثرین کو تنہا نہیں …
Read More »سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، عمارت سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری
کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے، آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، اب تک دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ ریسکیو اہلکار 40 گھنٹوں بعد گل …
Read More »گل پلازہ آتشزدگی؛ جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی،73 افراد تاحال لاپتا
کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس کے …
Read More »
THE PUBLIC POST