کیا بالی ووڈ کے لیجنڈ اسٹار امیتابھ بچن کا 75 فیصد جگر ختم ہوچکا اوروہ اپنی زندگی 25 فیصد پر گزار رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 82 سالہ امیتابھ بچن کی زندگی جدوجہد اور حوصلے کی روشن مثال ہے، 1982ء میں فلم ’کُلی‘ کے سیٹ پر خطرناک حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں وہ …
Read More »دنیا
اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم پرجوابدہ کرنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم پر جوابدہ کرنا ہوگا، اسرائیلی جارحیت نے امن کے حصول کی کوششوں کو دھچکا پہنچایا۔ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان دوحہ پر اسرائیلی حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیل نے قطر کی سلامتی اور خودمختاری کی خلاف ورزی …
Read More »بچوں کی صحت پر کام کرنیوالی امریکی خاتون کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق میں ملوث نکلی
مریکا کے ایک ہائی اسکول میں بچوں کی صحت کیلئے کام کرنے والی خاتون ٹیچر کم عمر طالب علم سے جنسی تعلق میں ملوث نکلی، جسے جلد سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے ایک اسکول میں بچوں کی صحت پر کام کرنے والی خاتون ٹیچر 32 سالہ لیزیٹ اورٹیگا ویلیس نے ایک 17 …
Read More »اسرائیلی حملوں نے خطے کی سلامتی کو خطرات میں ڈال دیاترک صدر رجب طیب اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان نے قطر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کے لیے شدید خطرہ ہیں۔ رجب طیب اردوان نے کہا کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی …
Read More »صیہونی افواج جان بوجھ کر بچوں کو نشانہ بنا رہی ہے، غیر ملکی طبی ماہرین کی رپورٹ میں انکشاف
غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے غیر ملکی ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 100 سے زائد بچوں کا علاج کیا جنہیں سر یا سینے میں گولیاں ماری گئی تھیں جو کہ واضح ثبوت کے طور پر اسرائیل کی جانب سے بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کا اشارہ دیتے ہیں۔ ڈچ روزنامہ فولکسکرنٹ میں شائع …
Read More »قطر کے حوالے سے ٹرمپ نے اسرائیل کو خبردار کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے اور اس حوالے سے اسرائیل کو بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیا اور کہا کہ قطر کے ساتھ امریکا کے خاص تعلقات ہیں، جبکہ قطر کے امیر کو انہوں نے عظیم …
Read More »فیس بک پر محبت کا دردناک انجام، شادی کےمطالبے پر ملزم نے محبوبہ کو قتل کردیا
بھارتی ریاست راجستھان میں ملزم نے شادی کا مطالبہ کرنے پر اپنی محبوبہ کو قتل کردیا، 37 سالہ مقتولہ مکیش کماری فیس بک کے ذریعے محبت میں مبتلا ہونے کے بعد شادی کیلئے 600 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس پہنچی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھنجھنو سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ مکیش کماری، تقریباً دس …
Read More »نیتن یاہو سے ملاقات؛ امریکا کا ایک بار پھر اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعلان کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے بقول صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ غزہ جنگ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے ساتھ ہمیشہ کے لیے ختم ہو …
Read More »محبوب کے ساتھ رہنے کی خواہش، ماں نے 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
بھارت میں تلنگانہ کے ضلع میدک میں ایک انتہائی افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک ماں نے اپنے آشنا کے ساتھ رہنے کی خاطر اپنی دو سالہ بچی کو قتل کر دیا۔ ماں نے اعتراف کیا کہ بچی کے رات بھر رونے سے وہ اور اس کا محبوب پریشان ہوتے تھے، اسی لیے انہوں نے اسے …
Read More »نیویارک کا میئر بنتے ہی پولیس کو اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران
نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک کے امیدوار زہران ممدانی کے بقول اگر منتخب ہوگیا تو پولیس کو حکم دیں گے کہ نیتن یاہو کو گرفتار کرلے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے کہا کہ میں میئر بننے کے بعد عالمی قوانین پر عمل کریں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارانٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST