گرمیوں میں ٹھنڈک کے لیے صرف ایئرکنڈیشنر پر انحصار کرنے کے بجائے اگر ساتھ میں سیلنگ فین بھی چلایا جائے تو نہ صرف ماحول زیادہ آرام دہ ہوتا ہے بلکہ توانائی کے اخراجات میں بھی کمی آتی ہے۔ امریکی محکمہ توانائی کے مطابق، سیلنگ فین چلانے سے کمرے کا درجہ حرارت کم نہیں ہوتا لیکن اس سے ہوا کا بہاؤ …
Read More »دنیا
مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک ارب چالیس کروڑ روپے عطیہ کردیئے
امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دے کر دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انسانیت کے لیے اپنی فیاضی کے سبب مشہور جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے لائیو اسٹریم کے دوران ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم عطیہ کرکے نہ صرف لاکھوں ضرورت مندوں کی زندگیوں میں امید جگائی بلکہ ایک نیا …
Read More »یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار
ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو افواج شامل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک طویل ٹیلی فونک گفتگو …
Read More »شادی کی تقریبات پر شام 7 بجےکے بعد جرمانہ، عوام میں بےچینی کی لہر دوڑ گئی
الجزائر کے شہر غردایہ میں انتظامیہ نے ایک منفرد فیصلہ کیا ہے جس میں شادی بیاہ کی تقریبات اور دیگر خاندانی اجتماعات شام 7 بجے کے بعد منعقد کرنے پر مالی جرمانہ عائد کیا گیا ہے، اس اقدام نے عوامی حلقوں میں ایک نئی شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ نشریاتی ادارے العربیہ کی نیوز رپورٹ کے مطابق بلدیہ غردایہ نے …
Read More »ایک بازو سے محروم گلوکارہ نے ’انتہائی طاقتور‘ شخصیت پر جنسی زیادتی کا الزام لگا دیا
ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک “انتہائی طاقتور” شخص پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ پیدائشی طور پر دائیں بازو کے نچلے حصے سے محروم گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے ایک طویل انسٹاگرام پوسٹ میں چونکا دینے والے الزامات عائد کیے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی …
Read More »اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی
اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع سے بھی اس منصوبے کی توثیق کی توقع کی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیار کیے گئے منصوبے میں واضح کیا گیا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر …
Read More »مودی سرکار کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، پاک بھارت جنگ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی بدولت بھارت کو مسلسل ہر محاذ پر ہزیمت کا سامنا ہے جب کہ غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ کا پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا بھارت اور پاکستان کی صورتحال کو روزانہ کی بنیاد پر …
Read More »بھارت: دوران حمل سڑک بنانے کی مہم چلانے والی انفلوئنسر بیٹی کی ماں بن گئی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں میں دوران حمل سڑک بنانے کی مہم چلانے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر لیلا ساہو کے ہاں پہلی خوشخبری آگئی اور وہ بیٹی کی ماں بن گئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لیلا ساہو نے کہا کہ ’’میں نے سنجے گاندھی اسپتال میں آپریشن کے ذریعے …
Read More »آسٹریلیا میں بھارتی طلبا چھٹیوں میں چوریاں کرنے لگے؛ 10 ملین ڈالرز کی نقب
آسٹریلیا میں بھارتی طلبا کی منظم چوریوں کا انکشاف ہوا جس میں صرف پانچ ماہ کے دوران 10 ملین ڈالرز سے زائد کی چوریاں بے نقاب ہوگئیں۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بھارتی طلبا اور عارضی ویزوں پر رہائش پذیر افراد پر مشتمل 19 رکنی گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ اس گروہ پر الزام ہے کہ انھوں نے …
Read More »بھارت میرے والد کو اگلے ماہ پھانسی دینا چاہتا ہے، بیٹی یاسین ملک
بھارت میرے والد کو اگلے ماہ پھانسی دینا چاہتا ہے، بیٹی یاسین ملک حریت رہنما یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطان نے عالمی رہنماؤں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میرے والد یاسین ملک کو اگلے ماہ پھانسی دینا چاہتا ہے، ان کی جان بچائیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں رضیہ سلطان نے کہا کہ چین، امریکا، اقوام متحدہ اور …
Read More »