قومی اسمبلی کے سابق قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے لگادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر چیمبر میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے بھی تبادلے کر دیے گئے۔ اپوزیشن لیڈر کی نااہلی، الیکشن کمیشن میں اہم تعیناتیاں التواء کا شکار ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آفس …
Read More »سیاست
آپریشن سندور کی ہزیمت چھپانے کیلئے بھارت کاپاکستان کیخلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بےنقاب
آپریشن سندور کی ہزیمت چھپانے کیلئے بھارت کا پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بےنقاب ہوگیا۔ بھارتی ریاست بہار کے انتخابات قریب آتے ہی ’را‘ کی ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا نے 28 اگست 2025 کو 3 پاکستانی شہریوں کے حوالے سے من گھڑت خبر دی جس میں دعویٰ کیا گیا …
Read More »ترکیہ کا اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق ترکیہ کے بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی طیاروں کے لیے بھی ترک فضائی حدود …
Read More »گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا 5 ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 5 ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کےلیے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا، ان کی امداد کےلیے گورنر ہاؤس میں خصوصی …
Read More »موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے ۔وزیراعظم کا اعلیٰ سطح اجلاس بلانے کا فیصلہ
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے احکامات پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مؤثر پالیسی بنانے پر بھی کام جاری ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پالیسی کا ورکنگ پیپر تمام صوبائی حکومتوں سے شیئر …
Read More »خواتین کے لباس سے متعلق نامناسب بیان پر عظمیٰ بخاری نے غلطی کا اعتراف کرلیا
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خواتین کے لباس سے متعلق کیے گئے نامناسب تبصرے پر غلطی کا اعتراف کرلیا ہے۔ کچھ دن قبل وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک پریس کانفرنس میں خواتین کے لباس سے متعلق بات کی تھی جس میں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’جو مریم نواز کے …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف سےترک صدر اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر اردوان نے وزیر ِاعظم شہباز شریف سے حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہارِ یکجہتی …
Read More »وزیر اطلاعات کا دریاؤں کی گزرگاہوں پرتعمیرات کے خلاف کارروائی کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دریاؤں کی گزر گاہوں پر مستقبل میں تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ آئندہ دریاؤں کی گزر گاہوں پر تعمیرات کی اجازت نہیں ہوگی، سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا۔ عطاتارڑ نے کہا کہ …
Read More »وزیراعلیٰ کا سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کا وعدہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کا وعدہ کرلیا۔ شاہدرہ کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہمارے 3 دریاؤں میں پانی کا شدید دباؤ ہے۔ نارووال مکمل طور پر ڈوبا ہوا ہے، سیالکوٹ میں برا حال ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ …
Read More »عمران خان کا حکم، پی ٹی آئی نے انتہائی اہم پارلیمانی عہدہ چھوڑ دیا
عمران خان کا حکم تھا تو میں نے فوری استعفی دے دیا، استعفی اسپیکر قومی اسمبلی کو ارسال کردیا،جنید اکبر ویب ڈیسک پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاوئنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے پارلیمانی عہدے سے استعفی دے دیا۔ جنید اکبر نے استعفی دینے کی تصدیق بھی کر دی، جنید اکبر نے …
Read More »
THE PUBLIC POST