سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور ان کی اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نصرت علی صدیقی نے کی۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں …
Read More »شوبز
دپیکا پڈوکون کے ماضی سے متعلق بڑا انکشاف؟ مزمل ابراہیم کے بیان نے ہلچل مچا دی
بھارتی اداکار مزمل ابراہیم نے اداکارہ دپیکا پڈوکون سے متعلق اپنے پرانے انٹرویو کے وائرل کلپس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان کو اصل تناظر سے ہٹا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ مزمل ابراہیم کے 2025 میں ریکارڈ کیے گئے اس انٹرویو کے چند حصے حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر دوبارہ گردش کرنے …
Read More »دانیال ظفر نے اپنی اداکاری پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے بھائی، ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار دانیال ظفر کا کہنا ہے کہ غم ایک انتہائی ذاتی احساس ہے اور اسے کسی ایک پیمانے پر ناپا نہیں جا سکتا، لیکن لوگ صرف چیخ و پکار کو ہی اداکاری سمجھتے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ڈرامہ سیریل …
Read More »معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی: سنیتا آہوجا
بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے علیحدگی سے متعلق زیرِ گردش قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گووندا کے مبینہ معاشقوں اور بے وفائی کے باوجود میں کسی بھی صورت انہیں نہیں چھوڑوں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا نیٹ فلکس کے ریئلٹی شو لاک اپ میں بطور امیدوار شریک تھیں، تاہم انہیں …
Read More »رجب بٹ اور ایمان فاطمہ نے دوبارہ ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا؟ بھائی کے حیران کن انکشافات
متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے حوالے سے سامنے آنے والی تازہ اطلاعات نے ایک نئی بحث چھیڑدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں نے باہمی اختلافات ختم کرتے ہوئے ایک بار پھر ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔ رجب بٹ …
Read More »میرا سیٹھی نے اپنی طلاق کا ذمے دار خود کو قرار دے دیا
پاکستانی اداکارہ، مصنفہ اور میزبان میرا سیٹھی نے پہلی مرتبہ اپنی ازدواجی زندگی اور طلاق کے تجربے پر تفصیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کرنا اور بعد ازاں علیحدگی اختیار کرنا ان کا ذاتی فیصلہ تھا، اس لیے وہ اس کا ذمہ دار کسی دوسرے شخص کو نہیں سمجھتیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے …
Read More »’دھمال 4‘ میں آنجہانی ستیش کوشک کی واپسی نے مداحوں کو چونکا دیا
بالی ووڈ کی مقبول مزاحیہ فرنچائز کی نئی فلم ’دھمال 4‘ سینما گھروں میں ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، تاہم فلم کی کامیڈی اور ستاروں سے سجی کاسٹ کے ساتھ ایک ایسا منظر بھی سامنے آیا جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ناظرین نے فلم میں آنجہانی اداکار ستیش کوشک کو اسکرین …
Read More »چیک باؤنس کیس: راجپال یادیو کو تین ماہ قید کی سزا
بالی ووڈ اداکار و کامیڈین راجپال یادیو کو دہلی ہائی کورٹ نے چیک باؤنس کیس میں تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ان کی اہلیہ رادھا یادیو کو شکایت کنندہ کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے انکی سزا برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ دیا کہ انہیں ساتوں مقدمات میں تین، تین ماہ …
Read More »کراچی میں رہنے والے میڈل کے مستحق ہیں: عائشہ عمر
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کراچی میں گزر بسر کرنے اور زندہ رہنے والوں کو میڈل کا مستحق قرار دے دیا۔ برطانوی تحقیقی ادارے ’دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘ (ای آئی یو) نے 2026ء کا ’گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس‘ جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے معاشی مرکز کراچی کو رہائش کے لیے دنیا کا چوتھا بدترین …
Read More »پاکستانی ڈراموں میں بڑھتے بولڈ مناظر پر مشی خان کا اعتراض
پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان نے ٹیلی ویژن ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاندانی تفریح کے نام پر نشر کیے جانے والے ڈراموں کا انداز تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، جس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ مشی خان، جو سوشل میڈیا پر سماجی، …
Read More »
THE PUBLIC POST