رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ خوشی …
Read More »شوبز
ثناء جاوید نے شعیب کے ہمراہدبئی میں نیو ایئر کی تصاویر شیئر کردیں
پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر شعیب ملک کے ہمراہ دبئی میں نیو ایئر مناتے ہوئے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ اداکارہ نے دبئی کے برج خلیفہ سے خوبصورت تصاویر کے ساتھ ساتھ آتش بازی کے مناظر بھی شیئر کیے ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے متعدد تصاویر شیئر …
Read More »بی جے پی رہنما نے شاہ رخ خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا
بھارتیہ جنتا پارٹی کے متنازع اور انتہا پسند رہنما سنگیت سوم نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں ’غدار‘ قرار دے دیا ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب شاہ رخ خان کی ملکیت آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو اپنی ٹیم …
Read More »تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی، اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں: ندا یاسر
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود پر ہونے والی تنقید کو نظر انداز نہیں کرتی بلکہ اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔ ندا یاسر نجی ٹی وی سے نشر ہونے والے مارننگ شو کی کئی سالوں سے میزبانی کررہی ہیں، جہاں وہ مختلف مہمانوں کو اپنے پروگرام میں دعوت دیتی ہیں۔ حال …
Read More »اداکاری کم عمری میں ایک تفریح تھیاب میں بڑی ہوچکی ہوں:کومل عزیز
پاکستانی اداکارہ و کاروباری شخصیت کومل عزیز نے اداکاری کو اپنی کم عمری میں تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا۔ کومل عزیز نے حال ہی میں اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔ ایک صارف کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو اداکاری …
Read More »پاکستان کی آسکرز کیلئے آفیشل انٹری، فلم ہندن اکیڈمی ایوارڈز تک کیوں نہ پہنچ سکی؟ وجہ سامنے آگئی
سال رواں 98 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا تھا، تاہم یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔ خصوصی گفتگو میں فلم کے ہدایتکار کرامت علی نے بتایا کہ انہیں سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فلم ہندن …
Read More »ہالی وڈ اداکار میل گبسن اور انکی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس کی علیحدگی کی تصدیق
ہالی وڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان کی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس نے علیحدگی کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس نے اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہوگئے تھے۔ اس کے علاوہ دونوں کا 8 سالہ …
Read More »بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں؟مشی خان کا عماد وسیم سے سوال
اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرکٹر عماد وسیم کا نام لیے بغیر ان سے سوال کرتی ہیں کہ جب مردوں کو بیوی میں دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ بچے کیوں پیدا کرتے ہیں۔ مشی خان نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ ’میرا پاکستانی کرکٹرز، شوبز شخصیات سمیت …
Read More »امریکی پاپ اسٹار بیونسے ارب پتی موسیقاروں کی فہرست میں شامل
دنیا بھر میں ’’کوئین بی‘‘ کے نام سے پہچانی جانے والی امریکی پاپ گلوکارہ بیونسے نے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ باضابطہ طور پر ارب پتی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ معروف بزنس میگزین فوربز نے بیونسے نولز کارٹر کو دنیا کی امیر ترین گلوکاروں میں شمار کرتے ہوئے اس …
Read More »سلمان خان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری، چینی میڈیا کی سخت تنقید
بیجنگ: چین نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد فلم پر تنقید کرتے ہوئے حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر 27 دسمبر کو جاری کیا گیا۔ فلم میں سلمان خان کو بھارتی …
Read More »
THE PUBLIC POST