پاکستان

انسداد انتہا پسندی کی کوششیںکسی مذہب یا ثقافت کو بدنام نہ کریں،صدر و وزیراعظم کا عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن (بوقتِ سازگاری برائے دہشت گردی) کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی …

Read More »

دنیا کی توجہ سندھ پر اس لیے مرکوز ہوئیکیونکہ ہم نے نتائج دیے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کی توجہ سندھ کی جانب اس لیے مرکوز ہوئی کیونکہ صوبائی حکومت نے مشکل حالات میں عملی نتائج دے کر دکھائے۔ کراچی میں ایشیا-پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران سندھ کا 70 فیصد حصہ …

Read More »

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی ، بچوں سے رابطوں کی سہولت دینے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولیات دینے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بیرسٹر سلمان صفدر سپریم کورٹ پہنچے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان …

Read More »

کراچی، بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی 8 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 8 منزلہ رہائشی عمارت آگ لگنے کے بعد خالی کرالی گئی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت …

Read More »

ڈی آئی خان؛ دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 5اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5اہلکار شہید ہو گئے۔ذرائع کے مطابق تھانہ پنیالہ کی حدود وانڈہ بڈھ میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایس ایچ او فہیم ممتاز خان مروت سمیت پانچ اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع …

Read More »

پی ایس ایل 11کے میچزعمران خان اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے میچز پہلی بار پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یہ فیصلہ خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ پشاور میں ہونے والے اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے انٹر اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ:آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو67 رنز سے شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو بآسانی 67 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی جانب سے جارج ڈوک ریل کے …

Read More »

2026 یوتھ کا سال، خواتین کو بااختیار بنا ر ہے ہیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے۔صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے، خواتین ہرمیدان میں کامیابی کےجھنڈے گاڑھ رہی ہیں، …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار 607 پوائنٹس کی سطح پر …

Read More »

جیل میں مشکل وقت گزرا،سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں، ناصر جمشید

میچ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید نے معافی مانگ لی، انہوں نے کہا کہ میرا جیل میں مشکل وقت گزرا، سوچ رہا تھا خودکشی کرلوں۔ ناصر جمشید بیتے دنوں کو یاد کر کے آبدیدہ ہوگئے، انہوں نے پاکستانی قوم اور دنیا بھر میں کرکٹ فینز سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر …

Read More »