کراچی:پاک کالونی پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان ڈکیتی کے 35 سے زائد مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب تھے۔ تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب پاک کالونی تھانے کے علاقے جہان آباد کے ایم سی کٹ کے قریب پولیس کے ہاتھوں مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکو حنیف، گلاب اور سلیمان …
Read More »پاکستان
آپریشن سندور کی کالک بھارت کے چہرے سے نہیں اتری،ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے نام نہاد آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی۔ جی ایچ کیو میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس مئی میں معرکۂ حق اور اکتوبر میں افغان سرحد …
Read More »کلین انرجی کے میدان میںپنجاب نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں چھ نئے بائیو گیس پلانٹس کی منظوری دی گئی، جس سے پنجاب میں بائیو گیس اور ویسٹ ٹو انرجی کے ذریعے خود کفالت اور گرین انرجی اکانومی کی بنیاد رکھی جائے گی۔ لاہور میں چار اور فیصل آباد میں دو بائیو گیس پلانٹس سے عملی آغاز ہوگا۔ ان پلانٹس سے …
Read More »موسمی خرابی کے باعث مختلف ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر،12 پروازیں منسوخ
ملک کے مختلف شہروں میں موسم کی خراب صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی ملکی و غیرملکی 12 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 300 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی، جبکہ نجی ایئرلائن کی کراچی سے پشاور کی پرواز اپنے …
Read More »میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
لیفٹ آرم ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرلیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اسٹیٹ بینک کے خلاف کھیلے گئے میچ میں مجموعی طور پر 7 (پہلی اننگ …
Read More »نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلےساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیےصبا فیصل اپنے بیان پر تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل اپنے حالیہ تبصرے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ صبا فیصل کا شمار مشہور اور سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے، وہ اکثر مختلف ٹی وی چینلز کے پروگرام میں شادی اور گھریلو معاملات سے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ حال ہی میں صبا فیصل نجی ٹی وی کے مارننگ …
Read More »سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ لاپتا شہریوں کو پولیس اہلکاروں نے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ گھر پر چھاپے …
Read More »کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ،5 روز میں 300 کیسز رپورٹ
کراچی:سال نو کے ابتدائی پانچ دنوں کے دوران انڈس اسپتال کورنگی میں سگ گزیدگی کے 300 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک انڈس اسپتال آفتاب گوہر نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، حب چوکی اور گڈاپ ٹاؤن سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں …
Read More »عالمی بینک کا سندھ فلڈ منصوبے پر اطمینان سندھ حکومت کی کارکردگی کا ثبوت ہے، شرجیل میمن
کراچی:سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ منصوبے کے تحت صوبے بھر میں اہم انفراسٹرکچر کی بحالی کے ذریعے 7.2 ملین سے زائد …
Read More »وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا، اگر ملٹری آپریشن نہیں کرنا تو کیا خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔ جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا …
Read More »
THE PUBLIC POST