پاکستان

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 6 جنوری کو بلوچستان کی جانب سے سرد اور انتہائی سرد شمال مشرقی ہوائیں شہر کو اپنی لپیٹ میں لیں گی۔ سردی کی لہر کے نتیجے میں کراچی کا کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ …

Read More »

صدر مملکت اور وزیر اعظم کی نئے سال پر پوری قوم کو مبارکباد ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں، تاہم ہم بے بس …

Read More »

سال نو پر عوام کیلئے تحفہ، حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر …

Read More »

معاشی ترقی اور امن؛ پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے بھارت پر واضح برتری حاصل کرلی۔ گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، پاکستان بھارت اور عالمی اوسط دونوں سے آگے رہا ہے، گلوبل اکناک گیلپ سروے کو 60 ممالک میں …

Read More »

نئے سال کے آغاز پر پی ایس ایکس کی اونچی اڑان، ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے آغاز اور کاروباری ہفتے کے چوتھے دن زبردست تیزی کے باعث نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور کر کے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1892پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 946 پر …

Read More »

پاکستان کی آسکرز کیلئے آفیشل انٹری، فلم ہندن اکیڈمی ایوارڈز تک کیوں نہ پہنچ سکی؟ وجہ سامنے آگئی

سال رواں 98 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا تھا، تاہم یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔ خصوصی گفتگو میں فلم کے ہدایتکار کرامت علی نے بتایا کہ انہیں سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فلم ہندن …

Read More »

ملک بھر میں 2025 کا آخری سورج غروب،نئے سال کے استقبال کی تیاریاں مکمل،ہوائی فائرنگ پر سخت کارروائی کا اعلان

کراچی، اسلام آباد، لاہور، ملتان، حیدر آباد اور پشاور سمیت ملک بھر میں سال 2025 کا آخری سورج غروب ہو گیا۔ کئی شہروں میں موسم ابر آلود ہونے کے باعث شہری سورج غروب ہونے کا منظر نہ دیکھ سکے، تاہم سال کے اختتام پر مختلف مقامات پر شہریوں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی پیشگی مبارکباد دی۔ دوسری جانب …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد،وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع

شہر قائد کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعات نے تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جناح اسپتال کے قریب ایک پارک سے ایک شخص کی لاش ملی، جسے فوری طور پر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 …

Read More »

ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،نعمان علی پہلی پوزیشن کے نزدیک پہنچ گئے

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں نعمان علی کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی دو درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ نعمان علی اور دوسری پوزیشن پر موجود مچل …

Read More »