اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے چینی باہر بھیجنے کی درخواست موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق سرپلس چینی کی برآمد سے متعلق فیصلہ آئندہ کرشنگ سیزن پر ہوگا، مارکیٹ میں قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث یہ درخواست موخر کی گئی ہے شوگر ملز نے 13 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی …
Read More »پاکستان
کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ کا معاملہ سنگین،سرکاری کالجوں اور اسکولوں کا نظام معطل
کراچی میں بجلی کی بندش کے سبب سرکاری کالجوں اور نجی اسکولوں میں نئی تعلیمی سیشن کے آغاز کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری امور ٹھپ ہوگئے ہیں اور تین ہفتوں سے بدترین لوڈشیڈنگ کے باعث کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور پرنٹنگ کا نظام معطل اور آن لائن اسکول رجسٹریشن، کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹس کا اجرا، شکایات کی سماعت اور سرکاری کالجوں کے داخلوں …
Read More »الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات سے پہلے الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات سے پہلے الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنی لیگل ریفارمز کمیٹی کو متحرک کردیا، لیگل ریفارمز کمیٹی میں الیکشن کمیشن کے اعلی حکام لاء سمیت تمام ونگز کے حکام شریک لیں گے، لیگل ریفارمز کمیٹی موجودہ انتخابی قانون آئینی شقوں کا جائزہ لے گی۔ …
Read More »کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔ پاکستان مسائل …
Read More »میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیاں ڈوبنے سے500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
ینگون، نیویارک: اقوام متحدہ کے اداروں نے کہا ہے کہ میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیاں الٹ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے مشترکہ بیان کے مطابق دونوں کشتیاں جون کے آخر میں میانمار کی …
Read More »صادق آباد: خاتون نے 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، 2 نعشیں برآمد
صادق آباد: صادق آباد میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ڈوبنے والے 2 بچوں کی نعشوں کو نہر سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چک 186 میں پیش آیا، جہاں خاتون نے گھریلو تنازع کے باعث انتہائی اقدام اٹھایا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع …
Read More »مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی
عارفوالا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی، تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔مریم نواز آج پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔ واقعے میں ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز بھی محفوظ ہیں، حکام کے مطابق واقعے کی …
Read More »پی ٹی آئی نےملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فیصلے کا اعلان پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اجلاس کا ایک مخصوص ایجنڈا تھا، تاہم اس دوران …
Read More »ڈاکٹر آکاش قتل کیس؛ملزمان کے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ کلفٹن تین تلوار کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکٹر آکاش کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ گرفتارتینوں ملزمان سے ابتدائی تفتیش کےدوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ گرفتارملزمان بینکوں کے باہر رقم چھینے اور تاجر کو لوٹنے کے …
Read More »شہدا سے متعلق بیان واپس لینے سےمولانا فضل الرحمن کی عزت اور رتبہ بڑھے گا، شرجیل میمن
سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہدا سے متعلق بیان واپس لینے سے مولانا فضل الرحمن کی عزت کم نہیں ہوگی، بلکہ ان کا رتبہ بڑھے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے اس بارگندم بمپرکراپ ہوئی ہے۔ جیسے ہی فصل اتری، منافع …
Read More »
THE PUBLIC POST