پاکستان

کراچی میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

کراچی: مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہر میں نکاسی آب کے ہنگامی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پاکستان میں مون سون کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اس وقت پنجاب اور کے پی میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں مون سون کی بارشوں کی پیشگوئی کے بعد میئر کراچی کی ہدایت …

Read More »

کوہاٹ میں طوفانی بارش کے دوران مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

کوہاٹ: تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں طوفانی بارش سے مکان کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب گئے جس میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق امدادی ادارے 1122 نے تمام افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، نکالے گئے 11 افراد دم توڑ چکے تھے جبکہ 11 زخمی کو ابتدائی …

Read More »

مانسہرہ: بالاکوٹ میں زلزلے کے ملبے سے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد

بالاکوٹ میں زلزلے کے ملبے سے بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد ہوئی ہیں۔ مانسہرہ اور شمالی پاکستان کے کو آنے والے 8 اکتوبر 2005ء کے زلزلے میں 4 سالہ جمال شفیق لاپتہ ہو گیا تھا اور بچے کی باقیات 21 سال بعد برآمد ہوئی ہیں۔ لاپتہ بچے جمال شفیق کے والد کے مطابق مکان کی دوبارہ تعمیر کے …

Read More »

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری؛ مزید 8 دہشت گرد ہلاک، تعداد 117 ہوگئی

بلوچستان میں فورسز کا مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے جس میں مزید 8 خوارجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، 5 روز میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 117 ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ میں فتنۃ الخوارج کے خلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی …

Read More »

ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ماہ صفر کے چاند سے متعلق پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 جولائی کی شام ماہ صفر کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں، پہلی صفر 16 جولائی بروز جمعرات ہونے کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق 14 جولائی کو دوپہر 2 بج کر 43 منٹ پر نیا چاند پیدا ہوگا، 15 جولائی کی …

Read More »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مسلسل تیسرے روز مہنگا، انٹربینک میں معمولی کمی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر معمولی سستا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 12 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 64 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ …

Read More »

مومنہ اقبال کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ، ثاقب چڈھر اور انکی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور ان کی اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نصرت علی صدیقی نے کی۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں …

Read More »

کراچی میں فئیر پرائس اسٹالز کا آغاز، 10 کلو آٹا 1250 روپے میں دستیاب

کراچی میں فلور ملز مالکان نے فئیر پرائس اسٹالز قائم کرنا شروع کر دیے، جہاں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1250 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے اعلان پر کراچی میں فئیر پرائس اسٹالز کے قیام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں شہریوں کو 125 روپے فی کلو کے حساب سے آٹا …

Read More »

کراچی: کلفٹن تین تلوار کے قریب کار پر فائرنگ سے ڈاکٹر ہلاک، ملزمان 25 لاکھ روپے چھین کر فرار

کلفٹن تین تلوار کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، واردات کی ویڈیو بھی سامنے آگئی جس میں ملزمان کو بینک کے باہر لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مقتول نے بینک سے پچاس لاکھ روپے کی رقم نکلوائی تھی، ملزمان گاڑی سے پچیس لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، ملزمان پر بینک کے سیکیورٹی …

Read More »

سونا سستا ہوگیا،عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 38 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 73ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …

Read More »