کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے درمیان بارش کا امکان ہے۔ ماہر موسمیات کے مطابق کل سہ پہر یا شام میں کراچی کے اطراف گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔ ماہر موسمیات نے کہا کہ بارش برسانے والا سسٹم بھارت کے جنوب مغربی اترپردیش میں ہے، یہ سسٹم راجستھان کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ …
Read More »Tag Archives: بارش
کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری تیز بارش برسانے والا تیسرا سپیل کراچی میں داخل ہوگیا
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جب کہ کراچی والوں کے لیے بھی محکمہ موسمیات نے اچھی خبر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، جس کا آغاز دادو سے ہوگا۔دریں اثنا ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی …
Read More »ہوا کا کم دباؤ، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان
ہوا کے کم دباؤ کا آ ج راجستھان سے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ گھوٹکی، قمبر شہدادکوٹ، لاڑکانہ، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ، بدین، ٹھٹہ، سجاول، سانگھڑ، حیدرآباد، جام شورو، دادو اور کراچی میں معتدل بارش ہوسکتی ہے۔ علاوہ ازیں، …
Read More »پنجاب: 25 جون سے اب تک بارش سے ہونیوالے نقصانات کی رپورٹ جاری
گزشتہ ماہ 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں شدید بارشوں کے نیتجے میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ ریسکیو کے ترجمان کے مطابق 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں 109 افراد جاں بحق جبکہ 438 زخمی ہوئے۔ حالیہ بارشوں سے سب سے زیادہ 24 اموات لاہور میں ہوئیں، فیصل آباد 15، شیخوپورہ …
Read More »راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش کےبعد ندی نالے بپھر گئے، کئی علاقے زیر آب ، عوام محصور
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)راولپنڈی اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی، نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ سے تجاوز کر گئی، دریائے سواں میں شدید طغیانی نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل، درجنوں گاڑیاں پانی میں بہہ گئی، چکری کے علاقے لادیاں میں پھنسے 19 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ راولپنڈی میں …
Read More »پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی؛ کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ
پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے، ڈائریکٹر جنرل پنجاب واسا، طیب فرید …
Read More »مون سون 2025: یکم تا 14 جولائی گزشتہ برس کی نسبت زیادہ بارش ہوئی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال یکم سے 14 جولائی کے دوران گزشتہ برس کی نسبت زیادہ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے مون سون 2025 ابتدائی دوہفتوں میں ہونے والی بارشوں کا اسی مدت کے دوران 2024 کی بارشوں سے موازنہ کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور گلگت بلتستان میں دونوں سال یکم سے 14 جولائی تک معمول سے …
Read More »کراچی میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آئندہ 3روز ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش کا امکان
کراچی: شہر قائد میں 3 روز کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ تین روز کے دوران جیکب آباد، کشمور، گھوٹکی، قمبر شہداد کوٹ، سکھر، لاڑکانہ، …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، الرٹ جاری
اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بارش اور موسلادھار بارش کا امکانسندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان تاہم تھر پارکر، عمرکوٹ، بدین، ٹھٹھہ، مٹھی، سانگھڑ، دادو، سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ اور کشمور میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ساحلی علاقوں سمیت کراچی میں ہلکی …
Read More »کراچی میں 3روز کے دوران مطلع ابرآلود، مرطوب رات و صبح میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
محکمہ موسمیات سندھ کے ارلی وارننگ سینٹر نے مون سون الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مون سون کے درمیانے درجے کے ہوائیں صوبے کے جنوب مشرقی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ ارلی وارننگ سینٹر نے کہا کہ کراچی میں 3 روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابرآلود، مرطوب جبکہ رات و صبح میں ہلکی …
Read More »
THE PUBLIC POST