کراچی: شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کی تازہ صورتحال سے متعلق پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہورہا ہے۔ مون سون صورتحال کے باعث صوبے کے …
Read More »Tag Archives: بارش
کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی: کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی یا پھوار ہو سکتی ہے، ہواؤں کی سمت سمندر کے جنوب مغربی سمت سے رہے گی۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع
کراچی کے علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار اور اطراف میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ نجی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مشرقی حصوں پر بادل بننے کا عمل شروع ہو چکا ہے، اگلے 3 سے 4 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے نجی موسمیاتی ادارے نے کہا ہے کہ شہر کے شمالی …
Read More »کراچی: آج دوپہر یا شام گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کراچی میں آج دوپہر یا شام میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …
Read More »کراچی میں بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ (ڈیپ ڈپریشن) کے زیرِ اثر مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں جس کے سبب کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید شدت اختیار کر کے ’’ڈیپ ڈپریشن‘‘ …
Read More »کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان
کراچی: بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں کل سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے سبب کراچی میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 31 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 2 اگست تک کراچی میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے، …
Read More »ملک بھر میں آج تیز بارشوں کی پیش گوئی،کراچی میں ہلکی بارش متوقع
سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں بھی آج بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ …
Read More »گزشتہ رات کراچی میں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
کراچی میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے دوران شہر میں سب سے زیادہ 5.5 ملی میٹر بارش سرجانی میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلشنِ حدید میں 5 ملی میٹر، کیماڑی میں 4 ملی میٹر، ناظم آباد میں 3.2 ملی میٹر اور پی اے ایف مسرور بیس میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سسٹم داخل ہونے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم …
Read More »کراچی سمیت ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد: مون سون سسٹم کے تحت کراچی سمیت ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق جنوبی اور وسطی پاکستان میں پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے، سندھ، پنجاب اور دیگر …
Read More »
THE PUBLIC POST