Tag Archives: بارش

خلیج بنگال میں ہوا کم دباو،کراچی میں بارش ہوگی یا گرمی مزید بڑھے گی؟

کراچی: خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباو اس وقت بھارت کی بالائی فضاؤں میں موجود ہیں جس کے زیر اثر پیر 6 جولائی کو کراچی میں درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری اضافہ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوائیں ساکن ہونے کے نتیجے میں شدید حبس محسوس کیا جائے گا۔ …

Read More »

محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے اورآندھی، جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور کل اسلام …

Read More »

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی: شہر قائد میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہے گا، جبکہ شام اور رات کے اوقات میں مختلف علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 29.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ …

Read More »

مون سون ہوائیں ملک میں داخل، کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی

کراچی: مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوگئیں جس کے زیر اثر کراچی میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج اور کل مطلع جزوی ابرآلود، بوندا باندی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ دیہی سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے۔ …

Read More »

ملک بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے ملک میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو سکتا ہے، بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ 2 جولائی سے خلیج بنگال …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، گلشنِ جمال، شارع فیصل، بلوچ کالونی، قیوم آباد، اختر کالونی اور ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بوندا باندی کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی جبکہ شہریوں …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی

لاہور: محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہے گا اور چند مقامات پر بارش متوقع ہے،راولپنڈی،مری،گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات اورگوجرانوالہ میں بارش متوقع ہے،لاہور، شیخوپورہ،سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، بھکر، لیہ اور میانوالی میں بھی بارش ہونے کا امکان …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، راشد منہاس روڈ، نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد بارش سے پروازوں کی آمد و روانگی میں مشکلات ہورہی ہے۔ پتوکی اور فیصل آباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے …

Read More »

کراچی میں موسم جزوی ابر آلود،ہلکی بارش و بوندا باندی کا امکان

کراچی:شہر قائد میں مطلع جزوی ابر آلود، موسم نسبتاً گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے …

Read More »

کراچی میں پیر تک تیز ہوائیں چلیں گی،کیا بارش کا امکان ہے؟

کراچی:کراچی میں پیر تک تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں پیر تک معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ اس دوران …

Read More »