Tag Archives: بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی

کراچی:ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت تیز بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے کالی گھٹائیں چھا گئیں اور بادل جم کے برسے، جس کے سبب صبح دفاتر …

Read More »

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی:محکمہ موسمیات نے اپریل کے آغاز پر بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا۔ کراچی میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مذکورہ سسٹم شہر پر 4 اپریل …

Read More »

کراچی میں ہفتے کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی:مغربی سسٹم کے زیر اثر شہر قائد میں ہفتہ 28 مارچ کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سیںٹر پیش گوئی کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی تا درمیانی اور کہیں قدرے تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔ دیہی سندھ کے اضلاع جامشورو، جیکب آباد اور کشمور سمیت دیگر …

Read More »

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور جھکڑ کے ساتھ بارش برسائے گا، جبکہ …

Read More »

کراچی؛ کئی روز پرانی 2 لاشیں برآمد، بارش کے پانی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

کراچی:شہر قائد میں 2 افراد کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ بارش کے پانی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کورنگی کازوے ندی سے ایک شخص کی کئی روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔ صنعتی ایریا تھانے کی حدود میں لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور قانونی کارروائی کے لیے …

Read More »

خلیجی ممالک میں خطرناک طوفان کی آمد، تیز بارشوں اور آندھی کا الرٹ جاری

ریاض: خلیجی خطے میں ایک طاقتور طوفان کی پیش رفت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جہاں ماہرین موسمیات نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں شدید موسمی حالات کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں تیز بارش، شدید آندھی اور گرد آلود ہواؤں کا امکان ہے، جبکہ ہوا کی رفتار 60 …

Read More »

کراچی: مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

کراچی کے شمالی اور مغربی علاقوں میں صبح سویرے بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث شہرِ قائد میں آج چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر معتدل اور کہیں کہیں تیز بارش ہو سکتی ہے۔ گرج چمک …

Read More »

مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ داخل‘ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

مغربی ہواؤں کا سلسلہ جنوبی علاقوں پر اثرانداز ہونا شروع ہوگیا ہے، جس کے باعث سندھ کے مختلف شہروں میں آج اور کل بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت کئی علاقوں میں آئندہ دنوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم …

Read More »

کراچی میں موسم معتدل اور مطلع ابرآلود، بارش کب ہوگی؟

کراچی:ملک میں داخل ہونے والے مغربی نظام کے زیر اثر کراچی میں آج موسم معتدل اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 …

Read More »

کراچی؛ محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، آندھی چلنے کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نے کل ہلکی جبکہ جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ تیزبارش اور اس دوران آندھی چلنے اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے، ہواؤں کے جھکڑ چلنے کے سبب بجلی کےکھمبوں، بل بورڈز، سولر پینلز اور کمزور ڈھانچےکو نقصان پہنچنےکا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے جبکہ بارش کا نیا نظام کراچی سمیت دیہی سندھ کےمختلف اضلاع پر29 …

Read More »