Tag Archives: بارش

ملک بھر میں آج تیز بارشوں کی پیش گوئی،کراچی میں ہلکی بارش متوقع

سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں بھی آج بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ …

Read More »

گزشتہ رات کراچی میں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

کراچی میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے دوران شہر میں سب سے زیادہ 5.5 ملی میٹر بارش سرجانی میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلشنِ حدید میں 5 ملی میٹر، کیماڑی میں 4 ملی میٹر، ناظم آباد میں 3.2 ملی میٹر اور پی اے ایف مسرور بیس میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …

Read More »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سسٹم داخل ہونے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم …

Read More »

کراچی سمیت ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: مون سون سسٹم کے تحت کراچی سمیت ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق جنوبی اور وسطی پاکستان میں پیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے، سندھ، پنجاب اور دیگر …

Read More »

کراچی میں آج گرم و مرطوب موسم،بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں بوندا باندی …

Read More »

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل کل سے شروع ہوگا، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور: کل سے پنجاب میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کا آغاز ہوگا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 24 جولائی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل میں کم وقت میں زیادہ بارش کے امکانات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے چند روز میں ملک میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، ہفتے اور اتوار کو ان ہواؤں کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ مغربی …

Read More »

کراچی میں ہلکی بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن، کئی موٹر سائیکل سوار گرکر زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات اور صبح کے وقت ہلکی بارش کے بعد سڑکوں پر پھسلن کے بعد کئی موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کے سبب رات گئے اور صبح کے وقت بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم ہلکی بارش کے …

Read More »

کراچی میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

کراچی: مون سون بارشوں کی پیشگوئی کے بعد شہر میں نکاسی آب کے ہنگامی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ پاکستان میں مون سون کا موسم شروع ہو چکا ہے اور اس وقت پنجاب اور کے پی میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں مون سون کی بارشوں کی پیشگوئی کے بعد میئر کراچی کی ہدایت …

Read More »

کراچی میں سمندری بادلوں اور ہواؤں سے گرمی کی شدت کم ہوگئی، بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور مرطوب رہنے کے ساتھ رات کے وقت بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی میں کبھی کبھار تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، اگلے کئی روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا …

Read More »