پشاور(پبلک پوسٹ)انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پارٹی پر فائرنگ اور مراد سعید کو پناہ دینے کے الزامات میں سابق صوبائی وزیر و پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کو بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس پارٹی پر فائرنگ اور دہشت گردی کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی …
Read More »Tag Archives: پولیس
نیو یارک میں فرانسیسی صدر کو پولیس نے روک دیا
اقوام متحدہ (یواین) جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیے نیو یارک پہنچنے والے فرانسیسی صدر میکروں کو پولیس نے روک دیا۔ نیو یارک پولیس نے فرانسیسی صدر کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کانوائے گزارنے کے لیے روکا۔ صدر میکروں کو پولیس کی جانب سے روکے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فرانسیسی صدر گاڑی سے باہر آگئے …
Read More »بھارت: بغیر کسی حفاظت کوبرا سانپ پکڑنے والا پولیس اہلکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
بھارتی شہر اندور میں سانپ پکڑنے کے ماہر کے طور پر مشہور پولیس اہلکار کی کوبرا کے ڈسنے سے موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار سنتوش تقریباً 17 سال سے بطور کانسٹیبل خدمات انجام دے رہا تھا، گزشتہ ہفتے کی رات کوبرا کے ڈسنے کے سبب سنتوش جان کی بازی ہار گیا۔ سنتوش کی کوبرا سانپ کے …
Read More »لاہور: پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہری کے اغوا کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
لاہور(پبلک پوسٹ)پولیس یونیفارم میں ملبوس ملزمان کا شہری کو اغواء کرکے لاکھوں روپے تاوان وصول کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ہربنس پورہ کے علاقے میں چار پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے بہانے روک کر شہری ندیم کو اغواء کیا اور منہ پر رومال ڈال کر ایک گھر لے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے مغوی شہری …
Read More »کراچی میں پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک اور5 کو گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک اور 5 کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا اور سرجانی میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا اور 2 زخمیوں سمیت 5 کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 15میں پولیس مقابلہ ہوا ، فائرنگ کے تبادلے …
Read More »دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیشا پٹانی کے گھر فائرنگ کے واقعے کے بعد ان کے گھر کے باہر اور اداکارہ کے اہل خانہ کیلئے حکام کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی جبکہ ملزمان کی تلاش جاری تھی۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »نیویارک کا میئر بنتے ہی پولیس کو اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران
نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک کے امیدوار زہران ممدانی کے بقول اگر منتخب ہوگیا تو پولیس کو حکم دیں گے کہ نیتن یاہو کو گرفتار کرلے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی نے کہا کہ میں میئر بننے کے بعد عالمی قوانین پر عمل کریں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارانٹ …
Read More »جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئرمحمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔
جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر کے ایک ماہ کیلئے جیل منتقل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر مذہبی اسکالر کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) …
Read More »پولیس کی سنگین غفلت، اعلیٰ ترین شخصیات25 منٹ ٹریفک میں پھنس گئیں
اسلام آباد (پبلک پوسٹ )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پولیس کی سنگین غفلت سامنے آ گئی۔ وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران پولیس کی سنگین غفلت سے اعلیٰ ترین شخصیات ٹریفک میں پھنس گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 2 اعلیٰ ترین شخصیات ی وی وی آئی پی موومنٹ کے دوران …
Read More »علیمہ خان کا بیٹا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، دوسرا بیٹا بھی گرفتار
لاہور(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑیاں ساتھ تھیں لیکن سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے علیمہ خان کے بیٹے کی گاڑی روکی اور زبردستی اُٹھا کر لے گئے۔ بیٹے کی گرفتاری کے وقت گاڑی علیمہ خان کے …
Read More »
THE PUBLIC POST