پاکستان رینجرز نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’ملاں گروہ‘ کے سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان لیاقت آباد، ناظم آباد اور سرجانی ٹاؤن میں وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے 2 پستول، گولیاں اور چھینی گئی موٹر سائیکل …
Read More »Tag Archives: کراچی
عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 2 روزہ وقفے کے بعد آج فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے سے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی …
Read More »کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82 منزلہ منصوبے پر کام شروع کیا جائے گا۔ …
Read More »کم عمر بچی کو ہراساں کرنے کی کوششمشتعل شہریوں کا ملزم کو زندہ جلانے کی کوشش
کراچی:شہر قائد کے علاقے لیاری کلری میں کم عمر بچی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کے بعد علاقہ میدانِ جنگ بن گیا مشتعل شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے آگ لگانے کی کوشش کی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق واقعے کے فوری بعد بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے اور ملزم کو …
Read More »کراچی؛ منشیات سپلائی و فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، خواتین سمیت 5ملزمان گرفتار
کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی و فروخت کرنے والے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 25 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر مرغی خانہ پل …
Read More »کراچی، ایم نائن موٹروے پرتیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا چڑھا
کراچی میں ایم نائن موٹر وے، ڈی ایچ اے کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پولیس موبائل پر چڑھ گیا۔ پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔ پولیس موبائل سڑک کنارے کھڑی تھی جبکہ ڈمپر حیدرآباد سے کراچی آرہا تھا۔
Read More »کراچی, جیولر شاپ پر چھاپہ،ڈی جی ایف آئی اے کا نوٹس انسپکٹر اقبال معطل
کراچی: شہر میں جیولر شاپ پر مبینہ چھاپے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کی ابتدائی انکوائری کے بعد متعلقہ انسپکٹر اقبال کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے جبکہ معاملے کی مزید تحقیقات شروع …
Read More »محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں اہم تقرری، ہونک بلوچ کو ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کراچی تعینات
کراچی (رپورٹ /عمران خان )محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں اہم تقرری، ہونک بلوچ کو ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کراچی تعینات کر دیا گیا۔ ہونک بلوچ کو ڈائریکٹر جنرل (DG) نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی خالی اسامی کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا۔پاکستان کسٹمز سروس کے افسر ہونک بلوچ (BS-19) کی خدمات ایک سال کے لیے حکومتِ سندھ کے سپرد، …
Read More »صرافہ بازار کارروائی سے متعلق ویڈیوز پر سخت نوٹس، ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی معطل
صرافہ بازار کارروائی سے متعلق ویڈیوز پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کو معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نے صرافہ بازار کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او …
Read More »کراچی میں ہیوی ٹریفک سےخونیں حادثات جاری، ٹریلر نے 2 لڑکے کچل دیے
کراچی:ڈیفنس کے علاقے فیز ٹو ڈیفنس لائبریری کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 لڑکے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونیوالے لڑکوں کی شناخت 20 سالہ حمزہ ولد شکیل اور 22 سالہ سمیر ولد اقبال کے ناموں سے کی گئی ،دونوں لڑکے ڈیفنس پی اینڈٹی کالونی کے رہائشی اوردوست تھے، جبکہ وہ قربانی کے …
Read More »
THE PUBLIC POST