Tag Archives: شہباز شریف

ورلڈ اکنامک فورم وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے

ڈیووس: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ورلڈ اکنامک فورم میں شریک ہیں، جہاں وہ عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس ڈیووس میں جاری ہے، جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں، …

Read More »

افغانستان پُرامن رہنا چاہتا ہے یا نہیں،اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں، اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا، افغان عبوری حکومت اپنے عوام پر رحم کرے۔ خیبرپختونخوا سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکاء سے گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

گل پلازہ سانحہ: وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ، مکمل تعاون کی پیشکش

سانحہ گل پلازہ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ کرتے ہوئے انھیں مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔ کراچی کے معروف شاپنگ سینٹر گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ کل رات 9 بج کر 45 منٹ سے 10 بج کر 15 منٹ کے درمیان پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 1200 سے زائد دکانیں جلیں، …

Read More »

شہباز شریف نے ’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا کردیا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم نے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے والے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا باقاعدہ اجرا کردیا۔ وزیراعظم صحت کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صحت کارڈ کا اجرا عوامی فلاح کے عزم کا تسلسل ہے اور حکومت عوام …

Read More »

وزیراعظم نے ماہرین سے ریلویز کیلئے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ماہرین سے ریلویز کیلئے عملی اقدامات کا روڈ میپ مانگ لیا۔ شہباز شریف نے ریلوے کی کارکردگی مزید مؤثر بنانے کیلئے ماہرین سے مشاورتی اجلاس میں کہا کہ ریلوےکی منافع بخش استعمال کیلئے پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات کاجائزہ لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ معیاری ریلوے نظام معاشی ترقی اور ملکی آمدنی بڑھانے میں …

Read More »

وزیراعظم نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اس مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں اور مختلف محکموں سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی،جدید ٹیکنالوجی آذربائیجان کی طرف سے ہمارے …

Read More »

وزیراعظم کا نیوٹیک کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انھوں …

Read More »

صدر، وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کو …

Read More »

حکومت کا زیادہ خسارے والےبجلی کے فیڈرز کوشمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جہاں وزیراعظم …

Read More »

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کےنمائندگان کی وزیر اعظم سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’او-زیڈ ڈیویلپر‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’ایف کے ایس‘، کے فواد سرور شامل تھے۔ وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کے …

Read More »