Tag Archives: قیمت

سونے کی عالمی اور مقامیمارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 47ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 68ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کے بعدجیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، فضائی سفر مزید مہنگا

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کمرشل طیاروں کے ایندھن ’جیٹ فیول‘ کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 3 کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے …

Read More »

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر آگئی عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج …

Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 56 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 17 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں …

Read More »

سونا سستا ہوگیا،عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 38 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 73ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: سونےکی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہونے سے نئی عالمی قیمت 4ہزار 111ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج …

Read More »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا اور پیڑولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے اور اس کا اطلاق 11 جولائی 2026 سے اگلے ہفتے کے لیے …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی،چاندی کے نرخ بڑھ گئے

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔مزید دریافت کریں بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 100ڈالر کی سطح پر آگئی مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 400روپے کی کمی سے 4لاکھ 32ہزار 436روپے اور فی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل چوتھے دن قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت مزید 47ڈالر کی کمی سے 4ہزار 78 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی کاروباری ہفتے کے تیسرے دن فی تولہ سونے کی …

Read More »