ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں میں کوارٹر فائنل مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی جہاں بارش کے باعث کئی میچز متاثر ہوئے۔ گروپ اے میں نیپال اور جاپان کے درمیان میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد نیپال اور افغانستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ میزبان جاپان کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔ نیپال نے اس سے قبل …
Read More »Tag Archives: پاکستان
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے دو میڈلز یقینی ہوگئے
ایشین گیمز میں اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے دومیڈلز یقینی ہوگئے۔ ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز کے مینز سنگلز اسکواش ایونٹ میں محمد اشعب عرفان کے بعد نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ نور زمان نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی کو 1-3 سے شکست دی۔ ان کی جیت کا اسکور 7-11، 6-11، 11-3 اور 4-11 رہا۔ سیمی …
Read More »حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلب
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کی حمایت اور مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ممکنہ تعاون کے طریقوں پر غور کیا جائے گا۔ یہ اجلاس …
Read More »ایشین گیمز، پاکستان مکسڈ ڈبلز اسکواش ایونٹ کےکوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
ایشین گیمز 2026 میں پاکستان مکسڈ ڈبلز اسکواش ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔ جاپان کے ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں عاصم خان اور مہوش علی نے جاپانی جوڑی کو 1-2 سے شکست دی۔ دوسرے مکسڈ ڈبلز ایونٹ پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال اور سحرش علی کو ہانگ کانگ کی ٹیم نے 0-2 سے مات …
Read More »پاکستان کی منیشہ علی کی شاندار فتح،انگولا کی فائٹر کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا
گلگت بلتستان: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فائٹر منیشہ علی نے انگولا کے شہر لوانڈا میں ہونے والے ’آئی ایم ایم اے ایف‘ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ -منیشہ علی نے میزبان انگولا کی فائٹر لیونیلا ازابیل بلائیے کو دوسرے راؤنڈ میں اسٹینڈنگ گلوٹین سبمیشن کے ذریعے شکست دیمنیشہ …
Read More »ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل،پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے
اسلام آباد: پاکستان نے 23 ستمبر کو افغان سرزمین سے آنے والے ڈرونز کی مبینہ دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے تمام درانداز ڈرونز کو اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا جس کے بعد دفاع …
Read More »پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے،کسٹمز سپاہی زخمی
پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے میں کسٹمز سپاہی زخمی ہوگیا۔ پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند، ردیہو بارڈر پر متعدد نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، مسلح افراد نے کسٹمز اسٹیشن میں زبردستی داخل ہو کر تقریباً چار کمروں پر مشتمل دفتر کے دروازے کو توڑ دیا اور عمارت کو آگ لگا دی جبکہ مختلف سمتوں میں اندھا …
Read More »ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
ناگویا: پاکستان کبڈی ٹیم نے ایشین گیمز میں دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ گروپ بی میں پاکستان ٹیم نے نیپال کے خلاف کامیابی حاصل کی، پاکستان نے نیپال کے خلاف 43-58 سے میچ جیتا۔ دوسری جانب پاکستان ہاکی ٹیم نے بھی ایشین گیمز میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان نے ازبکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔ سفیان خان نے …
Read More »پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا شرائط ختم کر دیں
پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی، سرکاری اور اسپیشل پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے ویزا کی شرائط ختم کردی ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور اس حوالے سے نیویارک میں معاہدے پر دستخط …
Read More »پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی مرتبہ انڈر 19 ٹیم کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ محسن نقوی نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ میں شاندار کارکردگی پر نوجوان کرکٹرز …
Read More »
THE PUBLIC POST